تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبْچَھر" کے متعقلہ نتائج

اَبْچَھر

ایک خیالی حسین عورت، جنت کی حسینہ، اندر دیوتا کے محفل رقص و سرود میں ناچنے گانے والی دیباگنا، پری، اپسرا

اَبْچَھرا

رک : اَپْسَرا .

اَبِچار

ناسمجھی، نادانی

اُبَھر

ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ

اَپْچَھر

رک : اپچھرا.

اَنْچَھر

جادو کا بول، منتر

اَکْچَھر

غیرمتغیر

اَبِچاری

سوچ بچار سے خالی، نا سمجھ، نادان

اَبْھر

اہر

اَچَھر

جادو، منتر

اَچَّھر

کلمہ، لفظ، حرف

ابھی

فی الحال، سردست

ابھے

بہادر آدمی

اَبُھو

ابھی

اَچّھا

اطمینان، مسرت یا خیر وخوبی کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبْچَھر کے معانیدیکھیے

اَبْچَھر

abchhar•अबछर

اصل: پراکرت

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

اَبْچَھر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک خیالی حسین عورت، جنت کی حسینہ، اندر دیوتا کے محفل رقص و سرود میں ناچنے گانے والی دیباگنا، پری، اپسرا

    مثال • بہشت کا نتیجہ ابچھرا یعنی حورانِ بہشتی ہے

  • ہندوستان میں طوائف یا رقاصہ کی ذات
  • پانی کے چھینٹے، ذرہ بخارات

Urdu meaning of abchhar

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khyaalii husain aurat, jannat kii hasiina, indr devtaa ke mahfil-e-raqs-o-sarod me.n naachne gaane vaalii diibaa gunaa, parii, apsaraa
  • hinduustaan me.n tavaa.if ya raqaasaa kii zaat
  • paanii ke chhiinTe, zarraa buKhaaraat

English meaning of abchhar

Noun, Feminine

  • a female dancer in the court of Indra, nymph
  • indian courtesan
  • vapor particles, water sprinklings

अबछर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वर्ग की वेश्या, इंद्र की सभा में नाचनेवाली देबागना, परी

    उदाहरण • बहिश्त (स्वर्ग) का नतीजा (परिणाम) अबछरा यानी (अर्थात) हूरान-ए-बहिश्ती (स्वर्ग-अप्सरा) है

  • हिंदुस्तान में रंड़ियों की एक जाति, वेश्याओं की एक जाति
  • पानी का छींटा, जलविंदु, अंबुकण, वाष्पकण

اَبْچَھر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبْچَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبْچَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone