تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آذُقَہ" کے متعقلہ نتائج

آذُقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

آذُوقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آرْقا

ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔

اَزْکیٰ

پاکیزہ، بہت پاکیزہ اور پاک

اَذْکیٰ

बहुत ही प्रतिभाशाली, बहुत ही ज़हीन, कुशाग्रबुद्धि, मेधावी ।।

اَذُوقَہ

روزی، روزینہ، نان ونفقہ، غذا، کھانا کپڑا

اَزُوقَہ

اَزکِیا

بزرگ لوگ، نیک لوگ، اچھے لوگ، عزت دار لوگ، اشراف اور پرہیز گار لوگ

اَذْکِیا

تیز طبع، ذہین لوگ، باصلاحیت لوگ

اَضْیَق

زیادہ ضَیِقّ، تنگ تر، حقیر

اِزْہاق

مٹانے کا عمل، باطل قرار دینا

اَذْواق

طبیعتوں کے فطری جھکاؤ ، رجعانات اور دلچسپیاں ، قدرتی ذوق شوق ؛ مذاق سلیم کے حاصل شدہ حظ اور لذتیں.

اُزَک تُزَک

شان و شوکت، شان و شکوہ، طمطراق، نمود، تجمّل، احتشام، عظمت، جاہ و جلال، رونق، ٹھاٹھ، درخشانی، شاہانہ تزک و شان

آب و آذوقَہ

زاد و توشہ، کھانے پینے کی چیزیں، راشن

اردو، انگلش اور ہندی میں آذُقَہ کے معانیدیکھیے

آذُقَہ

aazuqa•आज़ुक़ा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آذُقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

Urdu meaning of aazuqa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuraak, Gizaa, khaane piine ka saamaan, daana paanii

English meaning of aazuqa

Noun, Masculine

  • food

आज़ुक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भोजन, ग़िज़ा, खाने पीने की सामग्री, दाना पानी
  • जीविका, रोज़ी, थोड़ी सी गिज़ा जिससे जीवन बना रहे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آذُقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آذُقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone