تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آرْقا" کے متعقلہ نتائج

آرْقا

ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔

آرْنا

آرا چلانا، آرلگانا

آرْتا

ہندووں كی بیاہ شادی كی ایک رسم (جس كی صورت یہ ہوتی ہے كہ جب دولہا دلہن كے ہاں پہنچتا ہے تو اس كے سامنے دلہن كے رشتہ دار (بہن، بھاوج، خالہ وغیرہ) ایک پیتل یا كانسی كی تھالی میں ایک چومكھا چراغ اور چاول وغیرہ لاتی اور اسے دولہا كے چہرے کے چاروں طرف پھراتی اور گاتی جاتی ہیں، آرتا میں گایا جانے والا گیت

آرْیا

آریہ

آرْسا

آئینہ، (مجازاً) مظہر۔

آرا

رائے كی جمع، (صلاح یا نظریہ)

آرْیَہ

ایرین، وسط ایشیا كی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ كر ہند اور یورپ میں پھیل گئی

آقا

زرخرید یا بشتینی غلام یا لون٘ڈی کا سر پرست، مخدوم، ولی نعمت، حاکم، افسر

آذُقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

اَوْراق

کتابوں کے صفحات، پنے، کاغذ کے ورق

آرِیكَہ

دماغی جھلی (ام جافیہ) میں جوفوں كے قریب كا چھوٹا نحمی ابھار

اَرَق

جگنے کی بیماری، غیرطبعی بیداری کا مرض

عَرَقْ

وہ رطوبت جو کسی نباتی یا حیوانی جسم کے اندر پائی جائے

عَرْق

اِراقَہ

पानी या कोई दूसरी पतली चीज़ गिराना।।

اردو، انگلش اور ہندی میں آرْقا کے معانیدیکھیے

آرْقا

aarqaa•आर्क़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

آرْقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاص قسم كی گھاس جو مویشیوں كے چارے كے لیے موسم گرما میں بوئی جاتی اور گھوڑوں كو خاص طور سے كھلائی جاتی ہے۔

Urdu meaning of aarqaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaas kism kii ghaas jo maveshiiyo.n ke chaare ke li.e mausim-e-garma me.n bo.ii jaatii aur gho.Do.n ko khaastaur se khilaa.ii jaatii hai

आर्क़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ख़ास क़िस्म की घास जो जानवरों के चारे के लिए गर्मी के मौसम में बोई जाती और घोड़ों को ख़ास तौर से खिलाई जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آرْقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آرْقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone