تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَذْواق" کے متعقلہ نتائج

اَذْواق

طبیعتوں کے فطری جھکاؤ ، رجعانات اور دلچسپیاں ، قدرتی ذوق شوق ؛ مذاق سلیم کے حاصل شدہ حظ اور لذتیں.

عِلْمِ اَذْواق

(تصّوف) وہ علم جس میں منازل تصوف اور مراحل مراقبہ سے بحث کی جائے ، علم یقین .

اَذُوقَہ

روزی، روزینہ، نان ونفقہ، غذا، کھانا کپڑا

اَذْوا

یمن کے وہ سلاطین جن کے نام 'ذو' سے شروع ہوتے ہیں ، جیسے: ذو نواس ، ذو نیزن ، ذو ریاش وغیرہ.

آذُوقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

اَشْواق

آرزومندیاں، رغبتیں، (مختلف یا متعدد) شوق

اَسْواق

خرید و فروخت کی جگہیں، منڈیاں، متعدد بازار

اَزُوقَہ

اَزْکیٰ

پاکیزہ، بہت پاکیزہ اور پاک

اَذْکیٰ

बहुत ही प्रतिभाशाली, बहुत ही ज़हीन, कुशाग्रबुद्धि, मेधावी ।।

آذُقَہ

خوراک، غذا، كھانے پینے كا سامان، دانہ پانی

اَزکِیا

بزرگ لوگ، نیک لوگ، اچھے لوگ، عزت دار لوگ، اشراف اور پرہیز گار لوگ

اَذْکِیا

تیز طبع، ذہین لوگ، باصلاحیت لوگ

اِذْلاق

(لفظاً) پھسلنا، پھسلانا

اِسْواق

ابھار، ہیجان میں لانا ، تحریک .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَذْواق کے معانیدیکھیے

اَذْواق

azvaaq•अज़्वाक़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ذَاقَ

  • Roman
  • Urdu

اَذْواق کے اردو معانی

جمع

  • طبیعتوں کے فطری جھکاؤ ، رجعانات اور دلچسپیاں ، قدرتی ذوق شوق ؛ مذاق سلیم کے حاصل شدہ حظ اور لذتیں.
  • منازل تصوف ، مراحل مراقبہ.

Urdu meaning of azvaaq

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyto.n ke fitrii jhukaa.o, rajaanaat aur dilchaspiyaa.n, qudratii zauq shauq ; mazaaq saliim ke haasil shuudaa haz aur lazzte.n
  • manaazil tasavvuf, maraahil muraaqaba

English meaning of azvaaq

Plural

  • penchant, bent, fondness
  • (in Sufism) a stage of trance

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَذْواق)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَذْواق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone