تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آیتوار" کے متعقلہ نتائج

آیتوار

عیسائیوں کے ہفتے کا پہلا دن جو حضرت عیسیٰؑ کے دوبارہ زندہ ہونے کی یادگار میں ثبت کا دن مقرر کیا گیا ہے اور اس دن کوئی کام نہیں کیا جاتا

آیتوار تب جانیے جب ہَٹی لیپیں بانیے

اصل چھٹی اس دن سمجھنی چاہیے جب بنیے دکان کی لپائی کریں

اُتَر

اترنا (رک) کا حاصل مصدر ، بیشتر ترکیبات میں مستعمل .

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

اُترائی

پہاڑ سے نیچے آنے کا بھاڑا

اُتَرْیا

اترا ہوا کپڑا ، اترن پترن .

اُتارُو

کسی کام پر آمادہ ، مستعد تلا ہوا

اُتارا

(دریا کے) اس پار سئ اس پارجانے کا عمل ، عبور کرنا ، اُترنا .

اُتارے

رک : 'اتارا' جس کی یہ مغیرہ حالت اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے .

اُتارْیا

فائق، بڑھ چڑھ کر

اُتار

۰۱ اترنے یا اوپر سے نیچے آنے کا عمل .

اُتَر کے

(مقابلۃ) کم یا پست ، کمتر ، پست تر.

اِتْرا

کم ظرف، خود نما، شیخی خورا، اترانے والا

اِطْرا

(تعریف میں) مبالغہ، زیادتی

اردو، انگلش اور ہندی میں آیتوار کے معانیدیکھیے

آیتوار

aayatvaar•आयतवार

اصل: ہندی

آیتوار کے اردو معانی

مذکر

  • عیسائیوں کے ہفتے کا پہلا دن جو حضرت عیسیٰؑ کے دوبارہ زندہ ہونے کی یادگار میں ثبت کا دن مقرر کیا گیا ہے اور اس دن کوئی کام نہیں کیا جاتا
  • یکشنبہ (اصل میں یہ آدتیہ وار تھا جس کے معنی سورج کا دن ہیں پھر یہ بگڑ کر آیتوار ایتوار اور پھر اتوار ہو گیا۔)
  • انگریزی میں سنڈے کے بھی یہی معنی ہیں

Urdu meaning of aayatvaar

  • Roman
  • Urdu

आयतवार के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • ईसाइयों के हफ़ते का पहला दिन जो हज़रत ईसा के दोबारा ज़िंदा होने की यादगार में सब्त का दिन मुक़र्रर किया गया और उस दिन कोई काम नहीं किया जाता
  • यक-शंबा (वास्तव में ये आदित्यवार था जिसका अर्थ सूरज का दिन है फिर ये बिगड़ कर आयतवार ईतवार और फिर इतवार हो गया।)
  • अंग्रेज़ी में संडे का भी यही अर्थ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آیتوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آیتوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone