تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواز کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

آواز کَرْنا

مدھم کرنا ، دھیمی کرنا ، کم کرنا (آنچ یا تپش)

آوازے کَرْنا

آوازہ کرنا کی جمع

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آغاز کَرنا

commence, begin

آواز بُلَنْد کَرنا

چلا کے بولنا، اونچی آواز سے پڑھنا یا گانا

آواز بَنْد کَرنا

خاموش کردینا، آواز کو دبا دینا، نہ بولنے پر مجبور کر دینا، گویائی کو سلب کر دینا

آواز کَسْنا

طنز کسنا، پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

سَر آغاز کَرْنا

شروع کرنا.

آوازَہ بُلَند کَرْنا

شہرت دینا، اعلان کرنا

آواز گِرْنا

آواز کا دھیما یا مدھم ہونا.

نَئِی زِندَگی کا آغاز کَرنا

شادی کے بعد معاشرت میں تبدیلی لانا ۔

عزا کَرْنا

حُسین کا غم کرنا، شہدائے کربلا کا ماتم کرنا

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

ہَیضَہ کَرنا

ہیضے کی بیماری میں مبتلا ہونا

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آواز کَرْنا کے معانیدیکھیے

آواز کَرْنا

aavaaz karnaa•आवाज़ करना

موضوعات: آنچ

  • Roman
  • Urdu

آواز کَرْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • مدھم کرنا ، دھیمی کرنا ، کم کرنا (آنچ یا تپش)

فعل مرکب

  • آواز نکالنا، کھٹکا کرنا.
  • پکارنا، آواز دینا.

Urdu meaning of aavaaz karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maddham karnaa, dhiimii karnaa, kam karnaa (aanch ya tapish
  • aavaaz nikaalnaa, khaTka karnaa
  • pukaarnaa, aavaaz denaa

English meaning of aavaaz karnaa

Transitive verb

  • to call (to)
  • to bring forth a sound or report (from), cause to sound, to fire off (a gun)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواز کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواز کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone