تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوارَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آوارَہ کَرنا

بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا

آوازَہ کَرْنا

پھبتی کسنا، طنز سے درپردہ کچھ کہنا، چوٹ کرنا، بولی ٹھولی مارنا

آمادَہ کَرنا

تیار کرنا، جوش میں لانا

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

ہَرا کَرنا

ہرا رنگ لگانا نیز سرسبز کرنا، مرجھائے ہوئے پودے کو پانی وغیرہ دے کر شاداب بنانا

آوازَہ بُلَند کَرْنا

شہرت دینا، اعلان کرنا

پاپ آچارَن کَرنا

گناہ کی زندگی اختیار کرنا ، آوارگی ، بدچلنی اور عیاشی کو اپنا چلن بنانا

عاری کَرْنا

تنگ کرنا، عاجر کرنا

ہِیروا کَرنا

بچے کا کسی کو یاد کرنا ، ماں باپ یا جس سے بچہ ہلا ہوا ہواُسے یاد کرنا

ہُرّا کَرنا

ہلّہ کرنا

عار کَرْنا

بچنا، برا جاننا، دور رہنا، پرہیز کرنا

آر كَرنا

بیل كی رفتار تیز كرنے كے لیے آر چبھونا

اَہار کَرْنا

کھانا.

آر كَرنا نَہ پار كَرنا

آر ہونا نہ پار ہونا (رک) كا تعدیہ، جیسے : آپ اس معاملے كو آر كرتے ہیں نہ پار۔

آواز کَرْنا

مدھم کرنا ، دھیمی کرنا ، کم کرنا (آنچ یا تپش)

اردو، انگلش اور ہندی میں آوارَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

آوارَہ کَرنا

aavaara karnaa•आवारा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آوارَہ کَرنا کے اردو معانی

  • بدچلن بنانا، بگاڑنا، اوباش بنانا، خراب کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آوارَہ

سرگرداں، پریشان

شعر

Urdu meaning of aavaara karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • badachlan banaanaa, bigaa.Dnaa, obaash banaanaa, Kharaab karnaa

English meaning of aavaara karnaa

  • expel
  • scatter
  • to lead astray

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوارَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوارَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone