تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آوائی" کے متعقلہ نتائج

آوائی

آمد، پہنچ، آمد کی خبر، افواہ

آوازی

آواز، مرکبات کے آخر میں استعمال ہوتا ہے جیسے خوش آوازی

آرائی

سنوارنے والا، سجانے والا، تزئین و آرائش، خوبصورتی میں اضافہ کرنا، آراستگی، بناوٹ، ترتیب، زیبائش

آلائی

ناپاک یا گندہ کرنے والا

آقائی

آقا ہونے کی حیثیت یا حالت، حکومت

آبائی

خاندانی، جدی، موروثی

آواتی

آمد، پہنچ، پیش قدمی، فوج کی پیش قدمی، دوست کی آمد، موسم مال آنے کا

آئی

آئی ہوئی، موصول شدہ

آواز

مدھم آواز، دھیمی آواز

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آسانی

سہل، آسان

آسْتائی

گانے كا ابتدائی ٹكڑا خواہ وہ ایک مصرع كے طور پر ہو یا دو مصرعوں كے طور پر، انترہ كی ضد

آہی

آہ (رک) سے منسوب یا متعلق : آہ کرنے والا ، آہ سے مشابہ ، آہ نما.

آگہی

آگاہی کا مخفف، آگاہ کرنا، قبل از وقت مطلع کرنا یا متنبہ کرنا

آوارَہ

سرگرداں، پریشان

اردو، انگلش اور ہندی میں آوائی کے معانیدیکھیے

آوائی

aavaa.ii•आवाई

اصل: ہندی

آوائی کے اردو معانی

مؤنث

  • آمد، پہنچ، آمد کی خبر، افواہ
  • زین کا جھالردار کپڑا، ایک قسم کی کدالی

Urdu meaning of aavaa.ii

  • Roman
  • Urdu

आवाई के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • आना, पहुँच, आने की ख़बर, अफ़वाह
  • ज़ीन का झालर-दार कपड़ा, एक प्रकार की कुदाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone