تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آواھَن" کے متعقلہ نتائج

آواہن

دعوت، پکار، بلاوا، طلبی

اُوہاں

رک : وہاں.

اِیہاں اَوہاں

یہاں وہاں.

آوان

آن، وقت، ساعت (اردو میں عموماً طور واحد مستعمل)

ہواؤں

ہوا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہَوائِیاں

ہوائی کی جمع، آتش بازی کے تیر وغیرہ، تراکیب میں مستعمل

ہَوائیں

ہوا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

آتْیاں

آنے والیاں.

اَبُھوں

رک : ابھی

آہاں

اس جگہ، اس مقام پر، ادھر، اس طرف، جگہ پر، بر مقام

ہُوآں ہُوآں

نوزائیدہ بچے کے رونے کی آواز

اَہاں

نہیں ہر گز نہیں.

ہَزاراں

ہزار کی جمع، ہزاروں (بالعموم کثرت کے لیے مستعمل)، (خلاف قیاس)

ہوزاں

प्रफुल्ल, विकसित, शिगुप्तः, (स्त्री.) र्नागस का फूल।

آستاں

(جزو اول سے مل كر) جس كا آستاں جزو اول كے مفہوم كے مساوی ہے، یا كسی صفت میں اس كی مثل ہے، جس كا مكان وہ ہے جو جزو اول میں بیان ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں آواھَن کے معانیدیکھیے

آواھَن

aavaahan•आवाहन

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آواھَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دعوت، پکار، بلاوا، طلبی
  • پکارنا، بلانا
  • دعوت دینا

    مثال • تمہارے پتا مہہ راجا آج نے میرا آواہن (بلانا) کیا. (۱۸۹۰، جوگ بششٹھ (ترجمہ)، ۲ : ۲۶۷) مولوی قادر بخش صاحب مدرس انبالہ خامہ خوش مقال کے آواھن سے ابتدا کرتے ہیں، ان کی مشق سخن ناقص معلوم ہوتی ہے.(۱۹۳۴، منشورات کیفی، ۲۸۴)

Urdu meaning of aavaahan

  • Roman
  • Urdu

  • daavat, pukaar, bulaavaa, talbii

आवाहन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दावत, पुकार, आमंत्रण, न्योता, बुलावा, निमंत्रण
  • पुकारना; बुलाना
  • आमंत्रित करना
  • मंत्र द्वारा देवता को बुलाना
  • आह्वान; किसी नेक अभियान में कर्मरत होने के लिए सामूहिक आमंत्रण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آواھَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آواھَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone