تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُمِعْراتی" کے متعقلہ نتائج

جُمِعْراتی

وہ پیسہ جو مدرسہ کے استاد اپنے شاگردوں سے ہر جمعرات کو لیتے ہیں

جُمِعْراتی کا ٹَکَہ

رک : جمعراتی ، وہ لکہ جو پنجچن٘بہ کو مدر سے کے طالب علم میاں جی کو دیتے ہیں .

جُمِعْراتی سَیَّد

بنے ہوئے سید ، مصنوعی سید ، وہ شخص جو جمعرات کو پیدا ہونے کے سبب اپنے آپ کو سید بیان کرے .

جْمِعراتی کا ٹَکا

۔وہ ٹکا جو پنجشنبہ کو مدرسہ کے طالب علم میاں جی کو دیتے ہیں۔

جُمِعْرات

جمعہ سے پہلے کا دن، پنجشن٘بہ

جُمِعْرات کی روٹْیاں

جمعرات کو عموماً خیرات کی جاتی ہے، بعض گھروں یا لوگوں کے لیے مستقلاً کھانا بندھا ہوتا ہے، ایسے کھانے کو جمعرات کی روٹیاں کہتے ہیں، خیراتی کھانا

جُمِعْرات ہِیروں کی کَرامات

اس دن پیر فقیر گنڈے تعویذ کے ذریعہ عوام کو متاثر کرتے ہیں ، نیز مائل فقیر سوال کرتے وقت یہ جملہ استعمال کرتے ہیں .

جُمِعْرات بَھری مُراد

گدا گروں کی صد (مجازاً) جمعرات کا دن مرادیں پوری ہونے (دعا قبول ہونے) کا دن ہوتا ہے اس خیرات کرنے کا دن ہے .

جُمِراتِیا

وہ فقیر وغیرہ جو جمعرات کے دن خیرات مان٘گنے نکلے .

جُمِعرات کی جَھڑی

rain beginning on Thursday, said to last for odd number of days

جَمْہُورِیَت

جمہور سے منسوب، جمہوری حکومت (اصطلاحاً) وہ طرز حکومت جس میں حاکمیت اعلیٰ اور اقتدار جمہور کے نمائندوں کو حاصل ہو، ہیئت ترکیبی کے اعتبار سے اس کی نوعیت مختلف ہوتی ہے

جَمَرات

جمرہ

جَمْرَۃ

رک : جمرہ معنی ۹ ، تراکیب میں مستعمل .

جَمرُوت

ایک پھل آلو کی طرح کا ، امرود سے مشابہ جو پاک و ہند میں ہوتا ہے .

جَمْرَۃُ الْوُسْطیٰ

رک : جمرۂ وسطیٰ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُمِعْراتی کے معانیدیکھیے

جُمِعْراتی

jume'raatii•जुमे'राती

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

جُمِعْراتی کے اردو معانی

عربی، ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ پیسہ جو مدرسہ کے استاد اپنے شاگردوں سے ہر جمعرات کو لیتے ہیں

Urdu meaning of jume'raatii

  • Roman
  • Urdu

  • vo paisaa jo mudarrisaa ke ustaad apne shaagirdo.n se har jumeraat ko lete hai.n

English meaning of jume'raatii

Arabic, Hindi - Noun, Feminine

  • the money that teachers of madrasa collect from their students every Thursday

जुमे'राती के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो पैसा जो मदरसा के अद्यापक हर गुरुवार को अपने विद्यार्थियों से लेते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُمِعْراتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُمِعْراتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone