تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات" کے متعقلہ نتائج

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

مَیں ڈال ڈال تو وہ پات پات

۔دیکھو ڈال ڈال۔ ؎

وُہ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

آپ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

I am smarter than you are

آپ ڈال ڈال میں تو مَیں پات پات

میں آپ سے زیادہ چالاک چالیا ہوشیار اور عقلمند ہوں

تُو ڈال ڈال میں پات پات

۔دیکھو ’تم‘۔

تُو ڈال ڈال تو مَیں پات پات

رک: تم ڈال ڈال تو میں پات پات

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

مَیں ڈال ڈال، تُو پات پات

میں تجھ سے کم چالاک نہیں ، مجھ سے بچ کر نہیں جاسکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات کے معانیدیکھیے

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

aap Daal-Daal hai.n to mai.n paat-paatआप डाल-डाल हैं तो में पात-पात

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات کے اردو معانی

  • میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

Urdu meaning of aap Daal-Daal hai.n to mai.n paat-paat

  • Roman
  • Urdu

  • me.n aap se zyaadaa hoshyaar huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

میں آپ سے زیادہ ہوشیار ہوں

مَیں ڈال ڈال تو وہ پات پات

۔دیکھو ڈال ڈال۔ ؎

وُہ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

آپ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

I am smarter than you are

آپ ڈال ڈال میں تو مَیں پات پات

میں آپ سے زیادہ چالاک چالیا ہوشیار اور عقلمند ہوں

تُو ڈال ڈال میں پات پات

۔دیکھو ’تم‘۔

تُو ڈال ڈال تو مَیں پات پات

رک: تم ڈال ڈال تو میں پات پات

تُم ڈال ڈال تو میں پات پات

تمھاری چالیں خوب سمجھتا ہوں، میں تم سے زیادہ چالاک ہوں۔(’تم‘ کی خصوصیت نہیں دیگر ضمیروں اور اسما کے ساتھ بھی بولتے ہیں، بعض شعرا نے الفاظ میں کچھ تصرُّف بھی کیا ہے۔)

مَیں ڈال ڈال، تُو پات پات

میں تجھ سے کم چالاک نہیں ، مجھ سے بچ کر نہیں جاسکتا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ ڈال ڈال ہیں تو میں پات پات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone