تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ سے گرا دینا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ سے گرا دینا

حقیر کر دینا، توجہ ہٹا لینا

عُہْدے سے گِرا دینا

منصب سے برطرف کر دینا.

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

نَظَر سے گِرا دینا

ذلیل یا بے قدر کرنا ،بے وقعت کر دینا ؛ التفات ختم کر دینا ، توجہ اور عنایت ختم کر دینا

نَظروں سے گِرا دینا

عزت نہ کرنا ، ذلیل کرنا ، حقیر سمجھنا ، بے وقعت کرنا ۔

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کَر نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

گِرَہ سے دینا

give something from one's own pocket

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ سے گرا دینا کے معانیدیکھیے

آنکھ سے گرا دینا

aa.nkh se giraa denaaआँख से गिरा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ سے گرا دینا کے اردو معانی

  • حقیر کر دینا، توجہ ہٹا لینا

Urdu meaning of aa.nkh se giraa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • haqiir kar denaa, tavajjaa haTaa lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھ سے گرا دینا

حقیر کر دینا، توجہ ہٹا لینا

عُہْدے سے گِرا دینا

منصب سے برطرف کر دینا.

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

نَظَر سے گِرا دینا

ذلیل یا بے قدر کرنا ،بے وقعت کر دینا ؛ التفات ختم کر دینا ، توجہ اور عنایت ختم کر دینا

نَظروں سے گِرا دینا

عزت نہ کرنا ، ذلیل کرنا ، حقیر سمجھنا ، بے وقعت کرنا ۔

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کَر نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

گِرَہ سے دینا

give something from one's own pocket

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ سے گرا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ سے گرا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone