تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر سے گِرا دینا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر سے گِرا دینا

ذلیل یا بے قدر کرنا ،بے وقعت کر دینا ؛ التفات ختم کر دینا ، توجہ اور عنایت ختم کر دینا

عُہْدے سے گِرا دینا

منصب سے برطرف کر دینا.

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

نَظروں سے گِرا دینا

عزت نہ کرنا ، ذلیل کرنا ، حقیر سمجھنا ، بے وقعت کرنا ۔

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کَر نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

نَظَر زَمِین سے سی دینا

کسی چیز پر نگاہ جما لینا، کسی چیز سے نظر نہ ہٹانا، کسی دوسری طرف توجہ نہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر سے گِرا دینا کے معانیدیکھیے

نَظَر سے گِرا دینا

nazar se giraa denaaनज़र से गिरा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر سے گِرا دینا کے اردو معانی

  • ذلیل یا بے قدر کرنا ،بے وقعت کر دینا ؛ التفات ختم کر دینا ، توجہ اور عنایت ختم کر دینا

Urdu meaning of nazar se giraa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaliil ya beqdar karnaa, bevuqat kar denaa ; ilatifaat Khatm kar denaa, tavajjaa aur inaayat Khatm kar denaa

English meaning of nazar se giraa denaa

  • withdraw one's favour from

नज़र से गिरा देना के हिंदी अर्थ

  • ज़लील या बेक़दर करना,बेवुक़त कर देना , इलतिफ़ात ख़त्म कर देना, तवज्जा और इनायत ख़त्म कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر سے گِرا دینا

ذلیل یا بے قدر کرنا ،بے وقعت کر دینا ؛ التفات ختم کر دینا ، توجہ اور عنایت ختم کر دینا

عُہْدے سے گِرا دینا

منصب سے برطرف کر دینا.

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

نَظروں سے گِرا دینا

عزت نہ کرنا ، ذلیل کرنا ، حقیر سمجھنا ، بے وقعت کرنا ۔

سَر چَڑھا کے نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

سَر چَڑھا کَر نَظَر سے گِرا دینا

سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

نَظَر زَمِین سے سی دینا

کسی چیز پر نگاہ جما لینا، کسی چیز سے نظر نہ ہٹانا، کسی دوسری طرف توجہ نہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر سے گِرا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر سے گِرا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone