تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ پھوڑا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ پھوڑا

مُوچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رن٘گ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

آنکھ پھوڑْ ٹِڈّا

موچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رنگ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

آنکھ پھوڑْنا

اندھا کر دینا، بینائی سے محروم کر دینا

آنکھیں پھاڑ کَر

خوب آنکھیں کھول کھول کر (تکنا یا دیکھنا کے ساتھ)

آنکھیں پھاڑ کر دیکھنا

غور سے دیکھنا، شوق و رغبت سے دیکھنا، حسرت سے دیکھنا، گھبرا کر دیکھنا

آنکھ پھاڑ پھاڑ کے دیکھنا

بغور دیکھنا

اَنکْھ پھوڑ ٹڈّا

ایک قسم کا لمبی پتلی اور درانتی دار ٹانگوں والا ٹڈا

آنکھیں پھوڑ ڈالوں گا

سخت سزا دوں گا

آنکھیں پھاڑ پھاڑ کَر دیکھنا

غور سے دیکھنا

گَدھےکو زَعْفران دی، اُس نے کہا، میری آنْکھ پھوڑی

بُرے کے ساتھ سلوک کرنا بھی بُرائی ہے.

گَدھے کی آنْکھ میں نون دیا، اس نے کَہا، میری آنْکھیں پھوڑ دیں

کم ظرف انسان کبھی احسان نہیں مانتا

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

آنکھ پھوٹی پِیڑ گئی

نقصان تو ہوا مگر جان تو چھوٹ گئی، درد کا صدمہ اٹھانے سے اندھا ہوجانا ہی بہتر ہے

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْ جانا

ساجھے کے چَنے، آنْکھیں دُکْھتے میں بھی کھانے پَڑیں

ساجھے داری یا شراکت کا کام ہر حالت میں کرنا پڑتا ہے ، شراکت کا نُقصان فریقین کو اُٹھانا ہی پڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ پھوڑا کے معانیدیکھیے

آنکھ پھوڑا

aa.nkh-pho.Daa•आँख-फोड़ा

  • Roman
  • Urdu

آنکھ پھوڑا کے اردو معانی

مرکب لفظ

  • مُوچھ جسیے چند لمبے لمبے بالوں کا سبز رن٘گ کیڑا جس کے پر سرخ اور ان پر زرد زرد بندکیاں ہوتی ہیں اور مدار کے درخت پر رہتا اور اسی کے پتے کھاتا ہے

Urdu meaning of aa.nkh-pho.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • muu.ochh jasii.e chand lambe lambe baalo.n ka sabaz rang kii.Daa jis ke par surKh aur un par zard zard band kayaa.n hotii hai.n aur madaar ke daraKht par rahtaa aur isii ke patte khaataa hai

English meaning of aa.nkh-pho.Daa

Compound Word

  • a midge that flies into the eyes at night

आँख-फोड़ा के हिंदी अर्थ

संयुक्त शब्द

  • मूछ जैसे कुछ लंबे लंबे बालों वाला हरे रंग का कीड़ा जिसके पंख लाल और उन पर पीली पीली बुंदकियाँ होती हैं और मदार के पेड़ पर रहता और उसी के पत्ते खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ پھوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ پھوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone