تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھ بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھ بَنْنا

آن٘کھ بنانا کا لازم، جیسے: ایک آن٘کھ بنی تو دوسری میں پانی اتر آیا، راقم الحروف کی دونوں آنکھیں بنی ہوئی ہیں

آنکھ بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا، جالی اور پھلی کا کاٹنا

آنکھیں بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا

آنکھ بَچنا

نظر چوکنا، ذراسی دیر کو غافل ہونا، دھیان ہٹنا، خیال ہٹنا

آنکھ بَہنا

مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا، آنکھوں سے پانی بہا کرنا

آنکھیں بنوانا

مصنوعی آنکھ بنوانا

آنکھ بَنْوانے

دیکھنے کی لیاقت حاصل کرو، پرکھ اور پہچان کا مادہ پیدا کرو

آنکھ بَنْوانا

آنکھ کا جالا کٹوانا، آنکھ کا ماڑا نکلوانا، آنکھ کا علاج کرنا

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

آنکھ آنا

رک : آن٘کھ آشوب کر آنا .

آنکھ بَہانا

مسلسل رونا، ہر دم آنسو جاری رہنا، آنکھوں سے پانی بہا کرنا

آنکھ دَبْنا

شرمندۂ احسان ہونا

آنکھ کی پتلی بنانا

نہایت عزیز رکھنا

آنکھوں میں گَھر بَنانا

نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا

آنکھوں کی میخ بَننا

وبال جاں بننا، ہمہ وقت آزار پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھ بَنْنا کے معانیدیکھیے

آنکھ بَنْنا

aa.nkh ban.naa•आँख बनना

محاورہ

مادہ: آنکھ

  • Roman
  • Urdu

آنکھ بَنْنا کے اردو معانی

  • آن٘کھ بنانا کا لازم، جیسے: ایک آن٘کھ بنی تو دوسری میں پانی اتر آیا، راقم الحروف کی دونوں آنکھیں بنی ہوئی ہیں

Urdu meaning of aa.nkh ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh banaanaa ka laazim, jaiseh ek aankh banii to duusrii me.n paanii utar aaya, raaqim ul-haruuf kii dono.n aa.nkhe.n banii hu.ii hai.n

आँख बनना के हिंदी अर्थ

  • 'आँख बनाना' का अनिवार्य, जैसे: एक आंख बनी तो दूसरी में पानी उतर आया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھ بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھ بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone