تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں بَنانا" کے متعقلہ نتائج

آنکھیں بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں بَنانا کے معانیدیکھیے

آنکھیں بَنانا

aa.nkhe.n banaanaaआँखें बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھیں بَنانا کے اردو معانی

  • آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا
  • جالی اور پھلی کا کاٹنا
  • پھوٹی ہوئی آنکھ کی جگہ پتھر وغیرہ کی آنکھ لگانا
  • آرسی انگوٹھی وغیرہ کے خانے میں تھیوا یا نگینہ بٹھانا
  • تمسخر یا شرارت سے آنکھوں کی شکل و صورت بدلنا
  • آنکھیں پیدا کرنا، آنکھیں دینا

Urdu meaning of aa.nkhe.n banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aab nuzuul, aa.nkh kii putlii ka aupreshan karke nikaalnaa
  • jaalii aur phalii ka kaaTnaa
  • phuuTii hu.ii aa.nkh kii jagah patthar vaGaira kii aa.nkh lagaanaa
  • aarsii a.nguuThii vaGaira ke Khaane me.n thiivaa ya nagiina biThaanaa
  • tamsKhar ya sharaarat se aa.nkho.n kii shakl-o-suurat badalnaa
  • aa.nkhe.n paida karnaa, aa.nkhe.n denaa

आँखें बनाना के हिंदी अर्थ

  • पानी उतरना, आँक की पुतली को आप्रेशन कर के निकालना
  • जाली एवं फली का कटना
  • फूटी हुई आँख के स्थान पर पत्थर आदि की आँख लगाना
  • आरसी या अंगूठी आदि के खोने में थीवा या नगीना बिठाना
  • मज़ाक़ या शरारत से आँखों की रूप बदलना
  • आँखें उत्पन्न करना, आँखें देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھیں بَنانا

آب نزول، آنکھ کی پتلی کا آپریشن کرکے نکالنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone