تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْدِھی اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جَگانا

بیدار کرنا، نیند سے اٹھانا

جاگْنا

بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا

جُگُنو

ایک مشہور کیڑا جو برسات میں زیادہ نظر آتا ہے اور اس کی دم وقفے وقفے سے چمکتی رہتی ہے، کرمک شب تاب

جَگْنا

بیدار ہونا

جَگْنی

ایک قسم کا چھوٹا اناج جس سے تیل نکالا جاتا ہے

جوگْنا

مناسب، لیاقت، صلاحیت، اہلیت، وضع داری، علمیت

جوگْنی

۱. بھوتنی ، جادو گرنی .

جَگْنائی

جاگ، نیند نہ آنا، بیداری

جُگْنا

رک :جگنو معنی نمبر

جُگونا

کسی چیز کا رکھ چھوڑنا، سیْنت کر رکھنا، احتیاط سے رکھنا

جِگْنا

رک : جُگنو

جُگانا

سجا کر یا ٹھیک کر کے رکھنا؛اکھٹا کرنا،جمع کرنا؛احتیاط سے رکھنا؛حفاظت کرنا؛ کسی محنت کے کام میں امداد کرنا ۔

جُگْنی

(موسیقی) ایک قسم کا گانا جو پنجاب میں گایا جاتا ہے،جوگن کا گیت۔

زاغْنَہ

ایک پرندہ جس کے سِیاہی مائل بُھورے رنْگ کے پَر ہوتے ہیں اور پَروں پر خفیف دھبّے اور ارغوانی سبز رنْگ کی چمک پائی جاتی ہے.

جِنگْْنی

ایک درخت جو برصغیر میں اکثر گرم علاقوں میں ہوتا ہے یہ چالیس پچاس فٹ اون٘چا ہوتا ہے تنہ سیدھا ہوتا ہے اس کی چھال بھوری یا کچھ کالے رن٘گ کی اور چکنی ہوتی ہے ماگھ سے چیت تک اس میں پھول لگتے ہیں اور جیٹھ سے پھل پکنے لگتے ہیں

مُقَدَّر جَگانا

قسمت اچھی کرنے کی کوشش کرنا ، مقدر اچھا کرنے کی تدبیر کرنا ، نصیب یاور کرنا۔

دِوالی جَگانا

دیوالی کی رات کو نہ سونا بلکہ رات پھر جوا وغیرہ کھیلنا .

یاد جَگانا

یاد تازہ رکھنا

دَولَت جَگانا

دفینہ یا دولت کو کام میں لانا ، فائدہ اُلھانا ، فیض پانا

مَحْشَر جَگانا

قیامت برپا کرنا ، قیامت جیسا منظر دکھا دینا ، حشر اٹھانا ، شورش یا ہلچل مچانا

بھاو جَگانا

خیال پیدا کرنا ، خواہش بیدار کرنا .

سَگاوَت جَگانا

رِشتہ قائم کرنا ۔

چَراغ جَگانا

چراغ کا روشن کرنا، مجازاً: اُمید دلانا

جادُو جَگانا

افسوں کرنا، جادو کو عمل میں لانا، جادو کرنے سے پہلے اس کی آزمائش کرنا، افسوں یا منتر کے اثر کو آزما کر دیکھنا، جادو کرنا، جادو کو تازہ کرنا

ناؤں جَگانا

نام زندہ کرنا ، نام مشہور کرنا ۔

طالِع جَگانا

با اقبال کرنا ، نصیب چمکانا.

دُھونی جَگانا

رک : دھونی جمانا .

آگ جگانا

بجھی ہوئی آگ کو بھڑکانا

جوت جگانا

چراغ روشن کرنا، روشنی کرنا، روشنی حاصل کرنا

سِحْر جَگانا

جادو جگانا ، جادو کی مشق کرنا ؛ جادو کو کر کے دیکھنا کہ درست ہے یا نہیں .

تَمَنّا جَگانا

آرزو کرنا ، دل میں کوئی خواہش اور طلب پیدا کرنا.

فِتْنے جَگانا

رک : فتنہ جگانا .

فِتْنَہ جَگانا

دبے ہوئے فتنے کو از سر نو برپا کرنا ، فتنہ خوابیدہ کو بیدار کرنا .

جُگْنُو بَئے کے گَھر میں چَراغ

ادنیٰ آدمی کو قلیل راحت بھی بمنزلہ ثروت کے ہے۔

نام جَگانا

نام جاگنا (رک) کا متعدی ، نام روشن کرنا ، نیک نام بنانا ، عزت و توقیر میں اضافہ کرنا ۔

ڈھیر جَگانا

(مجازاً) حوصلہ پیدا کرنا ، جذبہ پیدا کرنا.

بھاگ جَگانا

بھاگ جاگنا کا تعدیہ

رَس جَگانا

سرور خُوشی کی کیفیت یا جذبہ پیدا کرنا ، لُطف اُبھارنا ، جوش پیدا کرنا.

مَنتَر جَگانا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

اَلَکھ جَگانا

'الکھ' جاگے کی صدا لگانا

مَرگَھٹ جَگانا

شمشان میں جا کر منتر پڑھنا ، مردے جلانا ۔

بَٹیر جَگانا

بٹیر کے کان میں رات کو چیخ کر کو کو کہنا ، اس سے بٹیر بہرا ہوجاتا ہے اور پالی میں تماشائیوں کے غل سے ڈر کر نہیں بھاگتا

لَکھ جَگانا

بھیک مانگنا ، سوال کرنا.

سوتِی بِھڑیں جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

نَصِیب جَگانا

بخت بیدار کرنا، قسمت چمکانا

کالی جَگانا

کالی دیوی کی مدد یا آسرا چاہنا ، کالی کو خبردار یا ہوشیار کرنا .

آرْتی جَگانا

آرتی كے بھجن یا گیت گانا۔

سُر جَگانا

نغمه سرائی کرنا، خوش اِلحانی کرنا، مِیٹھے بول بولنا .

جَوہَر جَگانا

خوبیوں کو ظاہر کرنا، خاصیتوں کو اجاگر کرنا، اوصاف نمایاں کرنا.

موہِنِی جَگانا

کسی کو تسخیر کرنے کے لیے عمل یا منتر پڑھنا یا پڑھوانا ۔

سوتِی راڑ جَگانا

سوتِی بھیڑ جَگانا

سوتِیاں بَرِّیں جَگانا

رک : سوتی بِھڑ جگانا .

سوتے مُرْدے جَگانا

شور و شر مچانا ، قیامت برپا کرنا .

نَصِیبوں کا جَگانا

قسمتوں کا بیدار کرنا ، خوش قسمت بنانا ۔

فِتْنَۂ خوابِیدَہ جگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

سَوتِیاں بَرِّیں جَگانا لَڑکا

بیوی کے پہلے شوہر یا شوہر کی دُوسری بیوی کا بیٹا .

سوتی بھیڑوں کو جَگانا

دبے ہوئے شر کو نئے سِرے سے اُٹھانا ، ازسرِنو ہنگامہ برپا کرنا ، خوامخواہ ہنگامہ اور شور و شر برپا کرنا.

سوتی کو جَگانا

سوتی بِھڑوں کو جَگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْدِھی اُٹھانا کے معانیدیکھیے

آنْدِھی اُٹھانا

aa.ndhii uThaanaaआँधी उठाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنْدِھی اُٹھانا کے اردو معانی

  • تیز اورغبار آلود ہواؤں کا چھانا

Urdu meaning of aa.ndhii uThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tez aur gubaar aaluud havaa.o.n ka chhaanaa

आँधी उठाना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ और धूल भरी हवाओं का छाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْدِھی اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْدِھی اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone