تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِتْنَہ جَگانا" کے متعقلہ نتائج

فِتْنَہ جَگانا

دبے ہوئے فتنے کو از سر نو برپا کرنا ، فتنہ خوابیدہ کو بیدار کرنا .

سویا ہُوا فِتْنَہ جَگانا

پُرانی باتوں ، لڑائی جھگڑوں کو تازہ کرنا ، بُھولی بِسری باتیں یاد دِلا کر جن٘گ کرانا ، دبے ہوئے ہنگامہ کو پِھر کھڑا کرنا.

فِتْنَۂ خُفْتَہ جَگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِتْنَہ جَگانا کے معانیدیکھیے

فِتْنَہ جَگانا

fitna jagaanaaफ़ित्ना जगाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فِتْنَہ جَگانا کے اردو معانی

  • دبے ہوئے فتنے کو از سر نو برپا کرنا ، فتنہ خوابیدہ کو بیدار کرنا .

Urdu meaning of fitna jagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dabe hu.e fitne ko az sar-e-nau barpa karnaa, fitna Khaabiidaa ko bedaar karnaa

फ़ित्ना जगाना के हिंदी अर्थ

  • दबे हुए उपद्रव को फिर से शुरू करना, सोए हुए उपद्रव को जगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِتْنَہ جَگانا

دبے ہوئے فتنے کو از سر نو برپا کرنا ، فتنہ خوابیدہ کو بیدار کرنا .

سویا ہُوا فِتْنَہ جَگانا

پُرانی باتوں ، لڑائی جھگڑوں کو تازہ کرنا ، بُھولی بِسری باتیں یاد دِلا کر جن٘گ کرانا ، دبے ہوئے ہنگامہ کو پِھر کھڑا کرنا.

فِتْنَۂ خُفْتَہ جَگانا

مٹے ہوئے فساد کو پھر اٹھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِتْنَہ جَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِتْنَہ جَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone