تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہَک" کے متعقلہ نتائج

آہَک

چونا (جو دیواروں پر سفیدی کرنے یا پان میں کھانے کے کام آتا ہے)

ہاک

آواز ؛ چیخ پکار ، شور ؛ ہنگامہ (رک : ہانک) ۔

عاق

نافرمان، سرکش، عاصی، ماں باپ یا استاد کا نافرمان

عائِق

مانع، حائل، باز رکھنے والا، رکاوٹ ڈالنے والا، منع کرنے والا

آہَک پاشی

پانی میں خام چونا حل کرکے دیواروں پر پتائی کرنا، سفیدی کرنا

آہَکِ مَغْسُول

(طب) مقرر طریقے سے دھویا ہوا چونا

آہَکِ تَفْتَہ

آہک تفتہ اس شے کو کہتے ہیں جو سفید کھریا (چاک) یا چونے کے پتھر کو جلانے سے پیدا ہوتی ہے.

آہَکی

آہک سے متعلق یا منسوب، آہک یا چونے کا.

ہاک دینا

رک : ہانک دینا ۔

ہاک مارْنا

رک : ہانک مارنا ؛ چلانا ۔

آہک چُونا

سیمنٹ یا پلستر

عاق کَرنا

قطع تعلق کرنا، جدا یا الگ کرنا، علیحدہ کرنا، نکالنا نیز نامنظور کرنا، نہ ماننا

عاق ہونا

عاق کرنا (رک) کا لازم، ارث سے محروم کیا جانا، قطعِ تعلق ہونا، خارج ہونا، نکالا جانا، مردود ہونا

عاق فَرمانا

رک: عاق کرنا

عَاقْ نَامِے

letter declaring forfeit of any inheritance

اردو، انگلش اور ہندی میں آہَک کے معانیدیکھیے

آہَک

aahak•आहक

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

آہَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چونا (جو دیواروں پر سفیدی کرنے یا پان میں کھانے کے کام آتا ہے)
  • سیمنٹ، پلستر، سریش، سفیدی، قلعی، کلس، کہگل
  • استر کاری کا مسالہ، چپکنے والی چیز، چیپ دارچیز

Urdu meaning of aahak

  • Roman
  • Urdu

  • chuunaa (jo diivaaro.n par saphedii karne ya paan me.n khaane ke kaam aataa hai
  • siimenT, palastar, suresh, saphedii, qali.i, kilas, kahgil
  • astar kaarii ka masaala, chipakne vaalii chiiz, chiip daarchiiz

English meaning of aahak

Noun, Masculine

  • glue
  • quicklime
  • cement, plaster

आहक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चूना (जो दीवारों पर सफ़ेदी करने या पान में खाने के काम आता है)
  • सीमेंट, पलस्तर, सरेश, सफ़ेदी, क़लई, कलस, कहगिल

    विशेष • कहगिल= भूसा मिली हुई मिट्टी जिससे दीवार पर प्लास्टर करते हैं, मिट्टी की दीवारों आदि पर लगाने का वह गारा जिसमें घास-फूस या भूसा मिला होता है

  • अस्तरकारी का मसाला, चिपकने वाली चीज़

آہَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone