تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عائِق" کے متعقلہ نتائج

عائِق

مانع، حائل، باز رکھنے والا، رکاوٹ ڈالنے والا، منع کرنے والا

عاق

نافرمان، سرکش، عاصی، ماں باپ یا استاد کا نافرمان

ہاک

آواز ؛ چیخ پکار ، شور ؛ ہنگامہ (رک : ہانک) ۔

آہَک

چونا (جو دیواروں پر سفیدی کرنے یا پان میں کھانے کے کام آتا ہے)

عائِقَہ

روکنے والی چیز، روک

عاق کَرنا

قطع تعلق کرنا، جدا یا الگ کرنا، علیحدہ کرنا، نکالنا نیز نامنظور کرنا، نہ ماننا

عاق ہونا

عاق کرنا (رک) کا لازم، ارث سے محروم کیا جانا، قطعِ تعلق ہونا، خارج ہونا، نکالا جانا، مردود ہونا

عاق فَرمانا

رک: عاق کرنا

عَاقْ نَامِے

letter declaring forfeit of any inheritance

عاق نامَہ

اولاد کو حقِ وراثت سے محروم کرنے کی تحریر یا دستاویز

عاق کَر دینا

رک: عاق فرمانا، اولاد کو ترکے یا وراثت سے محروم کرنا، حق وراثت یا رشتے سے خارج کرنا، گھر سے نکال دینا

عاق کَرْدَہ

محروم کیا ہوا (حقِّ وراثت وغیرہ سے)

ہاق ہاق

کتے کے بھونکنے کی آواز ۔

ہاک دینا

رک : ہانک دینا ۔

ہاک مارْنا

رک : ہانک مارنا ؛ چلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عائِق کے معانیدیکھیے

عائِق

'aa.iq•'आइक़

اصل: عربی

جمع: عَوائِق

اشتقاق: عاقَ

  • Roman
  • Urdu

عائِق کے اردو معانی

صفت، واحد

  • مانع، حائل، باز رکھنے والا، رکاوٹ ڈالنے والا، منع کرنے والا

Urdu meaning of 'aa.iq

  • Roman
  • Urdu

  • maane, haa.il, baaz rakhne vaala, rukaavaT Daalne vaala, manaa karne vaala

English meaning of 'aa.iq

Adjective, Singular

  • obstacle, barrier, barricade, hindrance, hurdle

'आइक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • रोकने वाला, बाज़ रखने वाला, रुकावट डालने वाला, मना करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عائِق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عائِق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone