تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگَھر" کے متعقلہ نتائج

آگَھر

جنگلی جانور درندے کے رہنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں وحشی چوپاے دن رات میں کسی وقت آکر ضرور کھڑے ہوں

آگار

مکان، گھر، کمرہ

اگر

: بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل)

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

آکَھر

حرف اچھَّر، اکثر

آچَھر

راجا اندر کے دربار کی رقاصہ

آپَھر

کٹے ہوئے اناج کی ڈھیری، جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کِیا گیا ہو، کھلیان، پیر

اَگْیاری

پوجا کے لئے آگ روشن کر کے اس پر بخور، چاول، گھی وغیرہ ڈالنا

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَگْرُو

وہ چھالا جو گرمی سے زبان یا ہونٹوں پر پڑ جاتا ہے، تبخالہ

اَگورْیا

(زراعت) فصل کی نگرانی کرنے والا، محافظ، چوکیدار.

اِگارا

رک : اگارہ

آگاری

رویہ وغیرہ جو پیشگی دیا جائے

اَگورا

اگور

اَگْرئی

اگر نے رنگ کا ، زردی مائل یا بھورا ، گہرے کشمشی رنگ کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آگَھر کے معانیدیکھیے

آگَھر

aaghar•आघर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آگَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگلی جانور درندے کے رہنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں وحشی چوپاے دن رات میں کسی وقت آکر ضرور کھڑے ہوں
  • مدار کا درخت

Urdu meaning of aaghar

  • Roman
  • Urdu

  • janglii jaanvar darinde ke rahne kii jagah, vo jagah jahaa.n vahshii chope din raat me.n kisii vaqt aakar zaruur kha.De huu.n
  • madaar ka daraKht

आघर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगली नर-भक्षी जानवर के रहने का स्थान, वह स्थान जहाँ क्रूर चौपाए दिन रात में किसी समय आकर अवश्य खड़े हों
  • मदार का पेड़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone