تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگار" کے متعقلہ نتائج

آگار

مکان، گھر، کمرہ

آگاری

رویہ وغیرہ جو پیشگی دیا جائے

آگَھر

جنگلی جانور درندے کے رہنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں وحشی چوپاے دن رات میں کسی وقت آکر ضرور کھڑے ہوں

آگْرَہ

لیاقت، طاقت

اگر

: بشرطیہ ، جو یوں ہوا تو ، جب ایسا ہو جائے تو پھر (عموماً "تو" حرف جزا سے قبل مستعمل)

آگا

لشکر کا وہ حصہ جو سامنے ہو، فوج کا مہرا، مقدمۃ الجیش

آگہی

آگاہی کا مخفف، آگاہ کرنا، قبل از وقت مطلع کرنا یا متنبہ کرنا

آزار

ایذا، تكلیف، رنج، دكھ، درد

آذار

روسی وشامی سال كا چھٹا مہینہ (مارچ یا چیت كے مطابق)، بہار كے مہینے كا نام

آثار

خصوصیات، اوصاف، خواص

اَگْیار

رک : اگیاری نمبر ۱.

آگاہ

کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف

اَگْیاری

پوجا کے لئے آگ روشن کر کے اس پر بخور، چاول، گھی وغیرہ ڈالنا

اَگَر بَتّی

اگر اور دوسری خوشبودار چیزوں کا آمیزہ چڑھی ہوئی تیلی: اس آمیزے سے بنائی ہوئی گول سلاخ جسے عبادت گاہوں، گھروں اور محفلوں میں جلاتے ہیں

اَگْرُو

وہ چھالا جو گرمی سے زبان یا ہونٹوں پر پڑ جاتا ہے، تبخالہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آگار کے معانیدیکھیے

آگار

aagaar•आगार

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

آگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مکان، گھر، کمرہ

Urdu meaning of aagaar

  • Roman
  • Urdu

  • makaan, ghar, kamra

English meaning of aagaar

Noun, Masculine

  • dwelling, house, room

आगार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मकान, घर, कमरा
  • अस्त्रागार
  • भंडार, ख़जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone