Search results

Saved words

Showing results for "solar"

solar

aaftaabii

solar-panel

solar panel

solar day

شمسی دن ، کسی مقام پر سورج کے نصف النہارپر سے دوبار گزرنے کا درمیانی وقفہ۔.

solar wind

سورج میں سے بار دار ذرّات کا مسلسل اخراج یا بہاؤ ، سموم شمسی۔.

solar month

شمسی سال کا بارہواں حصّہ ۔.

solar eclipse

سورج گرہن، جبکہ چاند زمین اور سورج کے درمیان حائل ہو تا ہے، کُسُوف۔.

solar power

سورج کی شعا عوں سے اخذ کی جانے والی توانائی ،شمسی توانائی۔.

solar battery

شمسی بیٹری یا برقی مورچہ، ایک پرزہ جو دھوپ کو برقی قوت میں تبدیل کرتاہے۔.

solar energy

شمسی توانائی، سورج سے نکلنے والی تابش یا اشعاعی توانائی۔.

solar plexus

شمسی ضفیرہ، معدے کی تہ میں ایک عصبی جال۔.

solar year

زمین کا سورج کے گرد ایک چکّر کا عرصہ، شمسی سال، جو ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ منٹ ۴۶ سیکنڈ کے برابر ہو تاہے۔.

solar constant

سورج سے سطح زمین تک توانائی کے پہنچنے کی شرح، عام طور پر ۱۳۸۸ واٹ فی مر بع میٹر کے برابر مانی جا تی ہے۔.

solar system

نظام شمسی ، سورج اور اس کے گرد گھومنے والے سّیارے۔.

solar myth

سورج کو دیوتا وغیر ہ ما ننے کی روایت یا عقیدہ۔.

saalar

ایک درخت جس کی اُونچائی انیس فٹ اور تنے کی گولائی پانچ چھ فٹ کی ہوتی ہے اور پھاگن اور چیت کے آس پاس اس کے پُرانے پتّے گِر جاتے ہیں اور جیٹھ میں نئے پتّے آ جاتے ہیں .اس کی نرم ڈالیاں اور پتّے روئیں دار ہوتے ہیں ، اس کی لکڑی جلانے سے روشن نہیں ہوتی صرف سُلگتی رہتی ہے

Urdu words for solar

solar

ˈsəʊ.lər

solar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शमसी धूप का
  • आफ़ताबी
  • सूरज का
  • सूरज से मुताल्लिक़
  • सूरज पर मुनहसिर
  • सूरज से निकलने वाली जैसे रोशनी या हरारत
  • सूरज की रोशनी या हरारत से चलने वाली कोई कल
  • सूरज के ज़रीये से या इस के हवाले से वक़्त बताने वाली
  • सूरज के तक़द्दुस या सूरज की इबादत से मुताल्लिक़
  • (नुजूम) सूरज के असरात के मातहत

solar کے اردو معانی

  • شمسی دھوپ کا
  • آفتابی
  • سورج کا
  • سورج سے متعلق
  • سورج پر منحصر
  • سورج سے نکلنے والی جیسے روشنی یا حرارت
  • سورج کی روشنی یا حرارت سے چلنے والی کوئی کل
  • سورج کے ذریعے سے یا اس کے حوالے سے وقت بتانے والی
  • سورج کے تقدس یا سورج کی عبادت سے متعلق
  • (نجوم) سورج کے اثرات کے ماتحت

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (solar)

Name

Email

Comment

solar

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone