تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفاقَت" کے متعقلہ نتائج

اِفاقَت

افاقہ جو زیادہ مستعمل ہے، ہوش میں آنا، قدرے آرام، مرض میں کمی، صحت، آرام، شفا

اِفاقہ

مرض میں تخفیف، مرض کے بعد صحت، بیماری کی تکلیف میں تخفیف ہونا، تخفیفِ مرض

اِفادَت

(علمی، روحانی، مادی) فائدہ رسائی، فیض پہنچانا

آفاقِیَت

عالمگیر اور ہمہ گیر ہونے کی صورتِ حال، تمام انسانیت کے لیے یکساں مفید یا مقبول ہونے کی حالت، یہ نظریہ کہ انسان سب برابر ہیں

اِراقَت

दे. ‘इराक़ः' ।।

اِفاضَت

فیض رسانی، فیض پہنچانا، کوئی مفید بات دوسرے کو بتانا یا تعلیم دینا (عموما علمی یا روحانی)

اِذاقَت

پینے یا چکھنے کے لئے دینا

اَفَّاق

جو تحصیلِ علم کے لئے بہت سفر کرے

آفاقِیات

کائنات یا مادی کائنات، ان کے حصوں، عناصر اور قوانین کے بارے میں عام علم یا نظریہ، کائنات سے متعلق تحقیق کہ کس طرح وجود میں آئی ، وہ علم جو وجود کائنات کے اسباب و علل سے بحث کرتا ہے، علم کائنات، کونیات

عَتاقَت

آزادی

مَذہَبی آفاقِیَت

مذہب کا عالم گیر ہونا ، دین کا پھیلاؤ ۔

آفاق

جہان، دنیا، کائنات

آفاقی

پوری دنیا سے تعلق رکھنے والا، انسانی برادری سے متعلق

اِفاقَہ ہونا

gradually recover from sickness

غَش سے اِفاقَہ ہونا

غشی دُور ہونا ، ہوش آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفاقَت کے معانیدیکھیے

اِفاقَت

ifaaqat•इफ़ाक़त

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: اِفاقہ

اشتقاق: فاقَ

  • Roman
  • Urdu

اِفاقَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • افاقہ جو زیادہ مستعمل ہے، ہوش میں آنا، قدرے آرام، مرض میں کمی، صحت، آرام، شفا

Urdu meaning of ifaaqat

  • Roman
  • Urdu

  • ifaaqa jo zyaadaa mustaamal hai, hosh me.n aanaa, qadre aaraam, marz me.n kamii, sehat, aaraam, shifa

English meaning of ifaaqat

Noun, Feminine

  • regain consciousness, relax, disease prevention

इफ़ाक़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • होश में आना, थोड़ा आराम होना, रोग में निवारण, स्वास्थ, आराम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفاقَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفاقَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone