تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدَرْنِیَہ" کے متعقلہ نتائج

آدَرْنِیَہ

قابل احترام، عزت دار، معزز

آدرْنا

عزت کرنا، توقیر کرنا

اُدھارنا

رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا

اَدَھرْنا

(لیتھو یا آفسٹ) داب میں کاپی کاا مسک جانا ججس کی وجہ سے حروف پتھر پر صاف نہ جمیں اور پروف میں کٹے کٹے یا پھیلے ہوئے اتریں

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

ہَدَرنا

ہلنا، جگہ سے جنبش کرنا، کانپنا، تھرتھرانا، جھٹکا کھانا، لرزنا

اُداہَرَن

مثال، نمونہ

لا اَدْرِیانَہ

لاادری معنی نمبر ۲ (رک) سے منسوب ؛ لا ادری مسلک کے مطابق .

کاپی اُدَھرْنا

(طباعت) (پتھر یا پلیٹ پر) کاپی کے جمنے میں نقص ہونا ، داب میں کاپی کا مسک جانا جس کی وجہ سے پتھر پر حروف صاف نہیں جمتے اور پروف میں کٹے کٹے اور پھلیے پھیلے ہوئے اُترتے ہیں اور کہیں دُہرے بن جاتے ہیں

آنِیا

رک : آننا جس کا یہ فعل ماضی ہے .

آنیہ

‘इना' का बहु. बहुत से बरतन

آرْنا

آرا چلانا، آرلگانا

آرْیا

آریہ

آرْیَہ

ایرین، وسط ایشیا كی ایک قدیم قوم جو وہاں سے اٹھ كر ہند اور یورپ میں پھیل گئی

آدینہ

جمعہ، جمعہ کا دن، جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن

اردو، انگلش اور ہندی میں آدَرْنِیَہ کے معانیدیکھیے

آدَرْنِیَہ

aadarniya•आदरणीय

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

آدَرْنِیَہ کے اردو معانی

صفت

  • قابل احترام، عزت دار، معزز

Urdu meaning of aadarniya

  • Roman
  • Urdu

  • kaabil-e-ehtiraam, izzatdaar, muazziz

English meaning of aadarniya

Adjective

  • respected, revered, honorable

आदरणीय के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सम्माननीय, श्रद्धास्पद, इज़्ज़तदार, सम्मानित, जो आदर प्राप्त करने का अधिकारी हो, आदर किए जाने के योग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدَرْنِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدَرْنِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone