تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبارہ" کے متعقلہ نتائج

آبارہ

نہر، پکا نالہ

اُبْھرا

اُوپرکو اٹھا ہوا، سطح سے کسی قدر اونچا، نیز استعارۃً

اَبْعَرَہ

بعیر کی جمع، بہت سارے اونٹ، اونٹوں کا جتھا

اُبْھرا پَن

اُبھار ، اُبھرنے کی کیفیت.

اُبْھرا ہُوا جُوبَن

پستان، چھاتیاں

عِبارات

(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب

اُبْھرانا

چھلکانا ، لبالب بھر دینا

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

آبار

जला हुआ सीसा, सीसे का भस्म

اُبَھر

ابھرنا کا حاصل مصدر اور ترکیبات میں مستعمل، جیسے : ابھر آنا، ابھر جانا وغیرہ

عَبْرَا

غمگین ہونا،

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

اُبھارا

ابھارنا نیز ابھرنا کا حاصل مصدر اور اکثر ترکیبات میں مستعمل

ہِبْرا

دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے کو بیٹھے ، بھاس ، دھسن

اردو، انگلش اور ہندی میں آبارہ کے معانیدیکھیے

آبارہ

aabaarah•आबारह

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

آبارہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • نہر، پکا نالہ
  • پانی نکالنے کا دروازہ

Urdu meaning of aabaarah

  • Roman
  • Urdu

  • nahr, pakka naalaa
  • paanii nikaalne ka darvaaza

English meaning of aabaarah

Noun, Masculine, Singular

  • aqueduct
  • sluice

आबारह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पक्का नाला, कृत्रिम जलमार्ग, जलद्वार
  • हिसाब, हिसाब-किताब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبارہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبارہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone