تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْراف" کے متعقلہ نتائج

اَعْراف

(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام، برزخ

سُنْدُسِ اَعْراف

جَنَّتی کپڑا ، بہشتی لباس.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْراف کے معانیدیکھیے

اَعْراف

aa'raafआ'राफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف اسلامیات مجازاً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

اَعْراف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام (جہاں کے رہنے والے دوزخیوں اور جنتیوں کو پہچانیں گے
  • پل صراط سے ایک بلند مقام کا نام
  • (مجازاً) آرام اور تکلیف کی درمیانی حالت، وہ مقام جہاں نہ راحت ہی ہو نہ کلیۃً کلفت
  • قرآن پاک کے ساتویں سورے کا نام جو آٹھویں پارے سے شروع اور نویں میں ختم ہوتا ہے
  • (تصوف) ' وہ مطلعے جو مقامات شہود حق کے ہیں اشیا میں جس حال میں حق صفات کے ساتھ انہی اشیا میں متجلی ہے کیونکہ وہ اشیا مظاہر ان صفات کی ہیں اور یہ مقام اشراف اور اطلاع کا ہے اطراف اشیا کے اوپر '

Urdu meaning of aa'raaf

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aa'raaf

Noun, Masculine

  • name of a sura of the Qur'an, purgatory, state between pleasure and pain

आ'राफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नरक/नर्क، स्वर्ग और नर्क के बीच की जगह
  • स्वर्ग और नरक के बीच का स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَعْراف

(اسلامیات) دوزخ اور جنت کے درمیان ایک مقام، برزخ

سُنْدُسِ اَعْراف

جَنَّتی کپڑا ، بہشتی لباس.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْراف)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْراف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone