تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mongol" کے متعقلہ نتائج
mongol کے لیے اردو الفاظ
mongol کے اردو معانی
اسم
- منگول
- مغل
- ایشیائی گلّہ بان قوم جو اب زیادہ تر منگولیا میں رہتی ہے
mongol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मंगोल
- मुग़ल
- एशियाई गल्ला-बान क़ौम जो अब ज़ियादा-तर मंगोलिया में रहती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mongol
وضا حت: منگول کے استعمال کے بجائے Down's syndrome استعمال کرنا چاہیے ( صف معنی ۳ اور اسم معنی ۲ میں) م: a Down's syndrome baby; she suffers from Down's syndrome ۔.
منگول
انسان کی چار بنیادی نوع میں سے ایک ذات ، جو وسطی ایشیاء، چین، جاپان، جیسے ممالک میں رہتا ہے، جس کی رنگت ہلکی پیلے رنگ اور ناک چپٹی ہوتی ہے
مَنگَل وادی
دعائے خیر کرنے والا ؛ دوسروں کی خوشی چاہنے والا؛ مبارک باد دینے والا؛ خوش خبریاں سنانے والا ، دوسروں کے مفاد میں بولنے والا یا فلاح چاہنے والا ، وہ شخص جو دعائے خیر کرے ، خوش خبری سنانے والا شخص ۔
مَنگل آچار کَرنا
(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا
مَنگلا چَرَن
خداوند تعالیٰ کا نام لے کر یا لکھ کر بعد ازاں کسی کام کو شروع کرنا، حمد باری تعالیٰ جل جلالہ، کسی چیز کی کامیابی کے لیے دعا، تہوار، جشن وغیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mongol)
mongol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔