تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن اُوگَلنا" کے متعقلہ نتائج

مَن اُوگَلنا

سانپ کا اپنے منھ سے من (۲) نکال کر رکھ دینا ۔

مَن اُگَلْنا

۔سانپ کا اپنے مہرے کو منھ سے باہر نکالنا۔

مُنہ سے اُگَلنا

منھ سے باہر لانا، منھ سے نکالنا، کہنا

مُنْھ سے اُگَلْنا

۔مُنھ سے باہر لانا۔ ۲۔(کنایۃً) غبن کیا ہوا مال واپس کرنا۔

مُنہ سے موتی اُگَلنا

فصاحت سے گفتگو کرنا

حَلْق میں اُنگْلی ڈال کَر مال اُگلْوانا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

مُنہ سے لَعل اُگَلنا

(طنزاً) فصاحت سے گفتگو کرنا، خوش گفتار یا خوش کلام ہونا

مُنھ سے موتی اُگَلنا

۔ کنایہ ہے خوش بیانی سے۔ ؎

مِیان سے تیغ اُگَلنا

تلوار کا نیام سے باہر آنا ، تلوار کھنچنا ۔

مُنہ سے آگ اُگَلنا

منھ سے آگ نکالنا نیز غضبناک گفتگو کرنا ۔

مُنْھ سے لَعل اُگَلْنا

۔ (کنایۃً) خوش کلام اور خوش گفتار ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن اُوگَلنا کے معانیدیکھیے

مَن اُوگَلنا

man uugalnaa•मन ऊगलना

  • Roman
  • Urdu

مَن اُوگَلنا کے اردو معانی

  • سانپ کا اپنے منھ سے من (۲) نکال کر رکھ دینا ۔

Urdu meaning of man uugalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saa.np ka apne mu.nh se man (२) nikaal kar rakh denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن اُوگَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن اُوگَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone