تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"maya" کے متعقلہ نتائج
maya کے لیے اردو الفاظ
maya کے اردو معانی
اسم
- وسطی امریکا کی ایک قدیم قوم کا فرد ۔.
- اس قوم کی زبان ۔.
maya के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- वसती अमरीका की एक क़दीम क़ौम का फ़र्द ।
- इस क़ौम की ज़बान ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیَندی
लोहे की वह छोटी सामी जो गाड़ी में चक्के की नाभि के दोनों ओर उस छेद के मुंह पर खोदकर बैठाई जाती है जिसमें धुरे का सिरा रहता है
مَیازِیب
پرنالے ؛ (امراضیات)کسی پھوڑے وغیرہ کی جانب جانے والی تنگ نالیاں یا گزر گاہیں (انگ :Sinusoids)۔
مَیَسَّر آنا
بہم پہنچنا ، نصیب ہونا ، حاصل ہونا ، ملنا ، پانا ، ہاتھ لگنا ، دستیاب ہونا ، فراہم ہونا ۔
مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا
کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے
مایَہ دار
بہت مال و دولت والا، سرمایہ رکھنے والا، جو مالا مال ہو، پونجی والا، دولت مند، مال دار، صاحبِ دولت
مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے
دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس
مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور
دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا
مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور
دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا
مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات
دولت دولت کو کھینچتی ہے
مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام
انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا
مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر
نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے
مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام
انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔
مایا مِلی نَہ رام
نہ دنیا ملی ، نہ دین ملا ، نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے ، نہ یہ ہاتھ آیا نہ وہ ملا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (maya)
maya
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔