تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"french" کے متعقلہ نتائج
french کے لیے اردو الفاظ
french کے اردو معانی
اسم، صفت
- فرانس یا فرانسیسی باشندوں کا یا اس کی ثقافت سے متعلق یا مخصوص
اسم
- فرانس، بیلجیئم اور سوئٹزر لینڈ کے کچھ حصوں نیز سولھویں صدی عیسوی کے بعد فرانسیسی نو آبادیات میں شامل بعض دیگر ممالک میں بولی جانے والی رومی نژاد زبان
- فرانسیسی قوم من حیث المجموع
فعل متعدی
- (کبھی کبھی بڑے F کے ساتھ) (طباخی) فرانسیسی طریقے سے کھانا پکانا، خاص کر پکانے سے پہلے پھلیوں کو طولاً پہلی صورت میں کاٹنا
french के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- फ़्रांस या फ़्रांसीसी बाशिंदों का या उस की सक़ाफ़्त से मुताल्लिक़ या मख़सूस
संज्ञा
- फ़्रांस, बैलजीयम और स्विटज़रलैंड के कुछ हिस्सों नीज़ सोलहवीं सदी ईसवी के बाद फ़्रांसीसी नौ आबादियात में शामिल बाअज़ दीगर ममालिक में बोली जाने वाली रूमी नज़ाद ज़बान
- फ़्रांसीसी क़ौम मन हैस उल-मजमु
सकर्मक क्रिया
- (कभी कभी बड़े F के साथ) (तब्बाख़ी) फ़्रांसीसी तरीक़े से खाना पकाना, ख़ासकर पकाने से पहले फलियों को तूलन पहली सूरत में काटना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (french)
french
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔