تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"franchise" کے متعقلہ نتائج
franchise کے لیے اردو الفاظ
franchise کے اردو معانی
اسم، فعل
- رہا کرنا
- غلامی سے آزاد کرنا
- بری الذمہ کرنا
- حق رائے دینا
- حق شہریت دینا
- خاص طور پر انتخابات میں رائے دہی کا حق دینا
- (مجازاً) غیر زبان کے الفاظ کو اپنانا
اسم
- حق انتخاب
- ووٹ دینے کا حق
- حق رائے دہی
- عمومی نوعیت کا کوئی حق جو حکومت کی جانب سے ایک یا ایک سے زیادہ افراد کو ملتا ہے جیسے کارپوریشن بن کر رہنے کا یا عوامی فلاح و بہبود کی خدمات سرانجام دینے کا حق
- کارخانے کی طرف سے کسی خوردہ فروش کو ایک محدود علاقے میں کوئی شے فروخت کرنے کی اجازت
- (قدیم) کسی مالی بوجھ یا محصول کی ادائی سے قانونی معافی یا تحفظ
فعل متعدی
- ووٹ کا حق دینا
franchise के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- रहा करना
- गु़लामी से आज़ाद करना
- बरी-उल-ज़मा करना
- हक़ राय देना
- हक़ शहरीयत देना
- खासतौर पर इंतिख़ाबात में राय दही का हक़ देना
- (मजाज़न) ग़ैर ज़बान के अलफ़ाज़ को अपनाना
संज्ञा
- हक़ इंतिख़ाब
- वोट देने का हक़
- हक़ राय दही
- उमूमी नौईयत का कोई हक़ जो हुकूमत की जानिब से एक या एक से ज़्यादा अफ़राद को मिलता है जैसे कारपोरेशन बिन कर रहने का या अवामी फ़लाह-ओ-बहबूद की ख़िदमात सरअंजाम देने का हक़
- कारख़ाने की तरफ़ से किसी ख़ूर्दा फ़रोश को एक महिदूद इलाक़े में कोई शैय फ़रोख़त करने की इजाज़त
- (क़दीम) किसी माली बोझ या महसूल की अदाई से क़ानूनी माफ़ी या तहफ़्फ़ुज़
सकर्मक क्रिया
- वोट का हक़ देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (franchise)
franchise
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔