تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"arian" کے متعقلہ نتائج
arian کے لیے اردو الفاظ
arian کے اردو معانی
اسم
- آریوسی
- آریوس کے نظریات کا قائل جو چوتھی صدی عیسوی میں گزرا ہے اور حضرت عیسیٰ کو مخلوق اور خدا سے کم درجہ مانتا تھا
صفت
- آریوسی (عقائد)
- ان عقائد سے متعلق
arian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आरियूसी
- आरियूस के नज़रियात का क़ाइल जो चौथी सदी 'ईसवी में गुज़रा है और हज़रत 'ईसा को मख़्लूक़ और ख़ुदा से कम दर्जा मानता था
विशेषण
- आरियूसी ('अक़ाइद)
- उन 'अक़ाइद से मुत'अल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عُود دان
ایک خاص ساخت کا برتن جس میں دھونی کے لیے عود سلگایا جاتا ہے نیز وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگربتیاں لگائی جاتی ہیں، اگردان
اَرْنی بَڑی
(حیاتیات) کنگرے دار کٹے ہوۓ کناروں کا کم وبیش تیس فٹ اونچا ایک درخت، پرانی شاخوں میں آمنے سامنے مضبوط کانٹے ، کچھ نیلے سفید رنگ اور موٹی پنکھڑیوں کے بدبو پھول، جن کے گرنے پر کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے پھل لگتے ہیں، سفید رنگ مضبوط لکڑی جس پر بینجنی دھاریاں، (عموماً جڑ اور پتے دواؤں میں مستعمل
اَرْنا اُچھال
(بانک) بانک کا ایک دان٘و : جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے تو جو چالاک اور پھرتیلا ہوتا ہے وہ پلٹا کھا کر اپنے شانے سے حریف کے ہاتھ کوٹہوکا دیکر ہاتھ چھڑا لیتا ہے اور فوراً وارکرتا ہے (یہ دان٘و دائیں طرف سے کیا جاۓ تو سیدھا اور بائیں جانب سے کیا جاۓ تو الٹا ارنا اُچھال کہلاتا ہے)
اَوْروں کو نَصِیْحَت خود مِیَاں فَضِیْحَت
تم اور لوگوں سے تو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنی خبرتک نہیں لیتے (سورت البقرہ)، دوسروں کو تو نصیحت کرتے ہیں اور خود اس پر عمل نہیں کرتے، خود برے کام کرے اور دوسروں کو نصیحت کرے
اَرْنی چھوٹی
(حیاتیات) ایک سے دوانچ تک لمبے پتوں کا دو تین گز اونچا ایک درخت جس میں بارہ مہینے سفید خوشبودار پھول اور کالے رنگ کے پھل لگتے ہیں جن میں چار مینگیں نگلتی ہیں، جڑ موٹی، بھوری، کڑوی اور قدرے خوشبودار ہوتی ہو (دواؤں میں مستعمل)
اَدَّنْ پَدَّن
ایک طفلانہ مشغلہ، جبکہ چند بچوں میں اتفاقاً کسی کی ریح خارج ہوجاتی ہے، اور پتا نہیں چلتا تو ان میں سے ایک بچہ کہتا ہے :-” ادن پدن تون چپدن کالی چڑیا (- پونی) کالا سوت، پادنے والا بڑا مضبوط، جب تک ہم نہ بولیں کالی چڑیا نہ بولے جو بولے وہ راجا کا پتلا پتلا گو کھائے جو نہ بولے وہ ٹھنڈی صراحی کا پانی پیے“ اور پھر سب چپ سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں، پھر جو پہلے بول پڑتا ہے، اسے چور سمجھا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (arian)
arian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔