تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُچَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

اُچَھلْنا

اچھالنا کا لازم، اچانک پستی سے بلندی کے طرف اٹھنا، فضا میں دفعۃً بلند ہونا، اوپر کی طرف جست کرنا

اُچَھلْنا کُودْنا

اچکنا پھاندنا، دھما چوکڑی مچانا، اٹکھیلیاں کرنا

دِل اُچَھلْنا

کوف یا مسرَت یا کسی اور جذبے کے اثر سے دلکی حرکت کا تیز ہو جانا ، دل زور زور سے دھڑکنا.

گُو اُچَھلْنا

گو اچھالنا کا لازم، بری بات کو شہرت دینا، کیچڑ اچھالنا، بدنام کرنا، ذلیل کرنا

دِل بَلِّیوں اُچَھلْنا

بہت بیتاب ہونا ، گھبرانا ، دل کا تیز تیز دھڑکنا.

ہاتھوں اُچَھلْنا

اونچا اچھلنا، زور سے اچھلنا، بہت اچھلنا

ڈُوبْنا اُچَھلْنا

سوتے جاگتے ؛ اذیّت میں ، تکلیف میں مُبتلا ہونا.

جُنُوں اُچَھلْنا

دیوانگی کا عود کرنا، کسی چیز کی بہت زیادہ دھن ہونا، خبط ہونا

خُون اُچَھلْنا

قتل کی شہرت ہونا، خون رنگ لانا

شَوق اُچَھلْنا

دفعۃً اشتیاق پیدا ہونا، خواہش یا رغبت ہونا

سَودا اُچَھلْنا

خبط سوار ہونا ، مالیخولیا کا زور ہونا۔

رَن٘گ اُچَھلْنا

چرچا ہونا، دُھوم دھام ہونا.

جُوتے اُچَھلْنا

جوتے چلنا، دن٘گا فساد رہنا۔

جُوتی اُچَھلْنا

جوتی چلنا، رسوائی ہونا

کَلیجَہ اُچَھلْنا

(خوف یا مسرت سے) دل کی دھڑکن تیز ہونا ، گھبراہٹ پیدا ہونا ، پریشانی میں مبتلا ہونا ، بے قرار ہونا .

اُچَھلْنا سے متعلق محاورے

اُچَھلْنا

اصل: ہندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone