تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِل" کے متعقلہ نتائج

تِل

ایک قسم کا تخم جس سے تیل نکالا جاتا ہے یہ سفید اور سیاہ دو طرح کا ہوتا ہے اسے لوگ کھانے کے کام میں لاتے ہیں اور اس کے تیل کو بھی مختلف طریقوں سے استعمال کرتے ہیں، کنجد

تَل

تلے ، نیچے.

تُل

ترازو (قدیم)

تِل پَٹّی

رک: تل پپڑی.

تِلْوَہ

چوب دستی ، سپر کی ایک قسم جو دکھنیوں کے لیے مخصوص تھی.

تِلّانَہ

رک : تِلّانا.

تِلْ تِل

رک : تل کا تحتی : تل تل ،لمحہ بہ لمحہ ، لمحہ لمحہ.

تِلْہا

روغنی ، چکنا ، تیلیا

تِل کُٹ

تِل بھُگّا، ایک قسم کی مٹھائی جو شکر کی چاشنی میں تل کو کوٹ کر پکانے کے بعد تیار کی جاتی ہے، گجک، تل کا چورن

تِلْہَن

غلّہ جس سے تیل نکالا جائے، روغنی اجناس

تِل بَھر

۔ذرا سا۔ خفیف۔ ؎ ؎

تِل پیچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تِل پَنْچ

وہ تل کا پودا جسے پھول اور پھل نہ آئے.

تِلّی

(نجّاری) چوبی برآمد کے دو ستونوں کے درمیان ان کی پیشانی کی جگہ آڑی جڑی ہوئی لکڑی

تِلیں تِل

لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

تِلوہَرا

پٹسن کا ریشہ

تِلْہار

چکنا ، روغنی

تِل بَھرَنْش

رک: تِل برابر.

تِلَک

ایک زبور جو شادی سے پہلے دلھن کا باپ ہونے والے داماد کے یہاں بھیجتا ہے.

تِل پِیڑ

تل پیلنے والا ، تیلی.

تِلَّہ دار

کپڑا جس پر طلائی کام ہو یا سنہری گوٹا اور پلّو لگا ہو.

تِل بُھگّا

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

تِلوں

تِل جمع تراکیب میں مستعمل

تِل بَچّی

نگینے کی شطح کے مرکز سے ملاکر بنائے ہوئے چھوٹے چھوٹے پہل ، تل کڑی.

تِل کَڑی

چھوٹے چھوٹے پہل جو نگینے کے درمیانی نقطے کے ارد گرد بنائے جائیں ، بندش

تِلْمِلے

رک : ترمرا ، ترمرے.

تِلْہائی

چکنائی ، روغن

تِلْکا

ایک قسم کا گلے کا ہار.

تِلْوی

تیل یا تیال جیسے عنصر کا اثر لیے ہوئے.

تِلَور

تلواری

تِل بَھرا

ایک قسم کا چھوٹا خوبصورت سدا بہادر درخت ، اسکی پیتاں گہرے ہرے رنگ کی اورچمکیلی ہوتی ہیں ہمالہ کے اطراف کثرت سے پایا جاتا ہے.

تِلَرا

कसेरों की एक तरह की छेनी

تِلَری

تلرا کی تانیث و تصغیر، تلڑی

تِلْسُو

جنس سرس کی ایک قسم کا نام ، لاط : Albizziaodoratissimal.

تِلمِل

ऐसी अवस्था जिसमें अधिक प्रकाश के कारण अथवा रोग आदि के कारण आँखों के सामने कभी प्रकाश और कभी अँधेरा आ जाता हो

تِلَہْڑا

وہ چھوٹا ظرف جس مین کولھو کو پھرانے سے تیل جمع ہوتا ہے.

تِلْچَٹّا

جنس Blattaria کا ایک کپڑا، خصوصاََ گہرے بھورے رنگ کا کپڑا جو اکثر رات میں نکلتا ہے اور عام طور پر باورچیخانے وغیرہ میں زیادہ رہتا ہے، لال بیگ، کاکروز

تِلْبَر

دھبے دار، چتی دار ، داغدار.

تِلْوَٹ

مٹھائی، جسے تل شکر اورآٹا ملا کر گولوں کی شکل میں بناتے ہیں

تِلْکَم

ٹوکرا یا ٹوکری کی بنائی کا آڑا پھیر جو بطور بانا بنا جاتا ہے

تِل پَپڑی

= तिलपट्टी

تِل پیلْنا

کسی کو مصیبت میں ڈالنا

تِل چاوَل

رک : تل چوری.

تِلانا

رک: تلائی.

تِلالا

ا. گانے کی آواز ، گانا.

تِلام

خدمت گذار، ملازم، غلام، خادم

تِلْفُن

ٹیلیفون (رک) کا مفرس یا معرب.

تِلیر

ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے

تِلال

ٹیلے.

تِل لَگانا

۔کاجل کی بِندی لگانا۔ بیشتر نظر بد سے بچنے کے لیے بچوں کے چہرے، رخسار یا ماتھے پر کاجل کا نشان نقطہ کی صورت میں بنا دیتے ہیں۔

تِل چاٹنا

شادی کی ایک رسم ہے کہ رخصت کے وقت دلھن کے ہاتھ میں کالے تل رکھوا کر دولھا سے چٹواتے ہیں تاکہ اس ٹوٹکے سے دولھا تمام عمر دلھن کا مطیع رہے

تِلْمِلاہَٹ

بے چینی، بے قراری، تڑپ

تِل اوٹ پَہاڑ اوٹ

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

تِل بَھر جَگَہ نَہ ہونا

ذرا سی بھی گنجائش نہ ہونا

تِلَوری

اردیا مون٘گ کی وہ بڑیاں، جن میں کچھ تل بھی ملے ہوں

تِلَینی

ایک قسم کا بھونْرا جو عموماً برسات کے موسم میں نظر آتا ہے

تِلَکنا

गीली मिट्टी का सूखकर स्थान-स्थान पर दरकना या फटना, ताल आदि की मिट्टी का सूखकर दरार के साथ फटना

تِل کی اوجھل پَہاڑ

بے حد آسان ہے، ظاہر میں مشکل فی الحقیقت آسان

تِل بَنانا

نظر بد سے بچنے یا زیبائش کے لیے چہرے پر کسی جگہ کا جل یا سرسے سے نشان بنانا ، کاجل کی بندی لگانا.

تِل بَرابَر

(فاصلہ ، وزن مقدار ،اور کیفیت ظاہر کرنے کے لیۓ ذرا سا، رتی بھر ،ذرہ بھر ،مقدارقلیل ،رائی بھر ، رائی برابر).

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone