تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار

کاٹنے اور مارنے کا ایک دھار دار آبنی پتھیار جس کی شکل عموماً ہلالی ہوتی ہے اور ایک سرے ہر قبضہ ہوتا ہے تلوار تقریباً گز سوا گز یا اس سے بھی زیادہ لمبی ہوتی ہے، تیغ، سیف، شمشیر، حسام، صمصام، کھانْڈا، کھڑک

تَلْوار میں

حملے کی زد میں.

تَلْوار کَرنا

تلوار چلانا ، تلوار سے لڑنا ، داد شجاعت دینا.

تَلْوار چَلْنا

تیغ زنی ہونا، کشت و خون ہونا، جنگ ہونا، لڑائی ہونا

تَلْوار پَڑْنا

تلوار کا کاٹ کرنا

تَلْوار لینا

رک : تلوار کھینْچْنا.

تَلْوار کا آری بَنْنا

بہت دیر تک تلوار سے لڑنے پر تلواروں پر دندانے پڑ جانا؛ سخت جنگ ہونا؛

تَلْوار پِھرْنا

تلوار چلنا، بہت دکھ پہنْچنا، بہت رنج و صدمہ ہونا

تَلْوار گِرنا

بہادری جاتی رہنا ، نا مرد ہو جانا ، ہار جانا

تَلْوار نِکَلْنا

تلوار نکالنا (رک) کا لازم

تَلْوار مارْنا

تلوار چلانا، تلوار کا وار کرنا، شمشیر لگانا، مجازاً: جنگ کے ذریعے کسی چیز کو حاصل کرنا

تَلْوار اُٹھانا

جنگ کے لیے آمادہ ہونا، جنگ کرنا، تلوار ہاتھ میں لینا، عَلَم کرنا

تَلْوار بَنْد

وہ شخص جو تلوار بانْدھے ہو، سپاہی

تَلْوار چھوڑْنا

تلوار سے وار کرنا، حملہ کرنا، وار کرنا

تَلْوار لَگانا

۱. تلوار مارنا ، تلوار سے زخمی کرنا.

تَلْوار سے متعلق محاورے

تَلْوار

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone