تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْوار مارْنا" کے متعقلہ نتائج

تَلْوار مارْنا

تلوار چلانا، تلوار کا وار کرنا، شمشیر لگانا، مجازاً: جنگ کے ذریعے کسی چیز کو حاصل کرنا

دو ہَتَّڑ تَلْوار مارْنا

دونوں ہاتھوں سے تلوار مارنا یا چلانا .

جَھڑاجَھڑ تَلوار مارنا

۔لگاتار تلوار مارنا۔

دو دَسْتی تَلْوار مارنا

دونوں ہاتھوں سے تلوار کا وار کرنا

تَلْوار کے مُنْہ مَرنا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار کی مَوت مَرنا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

تَلْوار کی مَوت مارا جانا

تلوار سے کشتہ ہونا ، شہید ہونا.

تَلْوار کے مُنْہ مارا جانا

تلوار سے قتل ہونا ، تلوار سے مارا جانا.

تَلْوار مُڑْنا

(کسی سخت چیز پر چلنے کی وجہ سے) تلوار کا ٹیڑھا ہو جانا.

تَلْوے مَلْنا

(بے ہوش کو ہوش میں لانے کے لیے) تلوے کی مالش کرنا

تَلْووں سے مَلْنا

پامال کرنا ، رون٘دنا.

تَلْوے آنکھوں سے مَلْنا

رک : آن٘کھیوں تلووں سے ملنا.

ڈھال باندُھوں تَلوار باندُھوں کَس کے باندھُوں پھیٹا، بِیچ بازار میں ڈاکا مارُوں تو باپ کا بیٹا

جو بات کروں گا کُھلے طور پر اور دیانت داری سے کروں گا

تَلْووں سے آنکھیں مَلْنا

آن٘کھیں تلووں سے ملنا، عاجزی کا مظاہرہ کرنا

دِل کو تَلْووں سے مَلْنا

فریفتہ کرنا ، محبت میں مبتلا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلْوار مارْنا کے معانیدیکھیے

تَلْوار مارْنا

talvaar maarnaa•तलवार मारना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: تَلْوار

  • Roman
  • Urdu

تَلْوار مارْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تلوار کا وار کرنا، شمشیر لگانا
  • تلوار چلانا، تلوار کا وار کرنا، شمشیر لگانا، مجازاً: جنگ کے ذریعے کسی چیز کو حاصل کرنا

Urdu meaning of talvaar maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar ka vaar karnaa, shamshiir lagaanaa
  • talvaar chalaanaa, talvaar ka vaar karnaa, shamshiir lagaanaa, majaaznah jang ke zariiye kisii chiiz ko haasil karnaa

English meaning of talvaar maarnaa

Compound Verb

  • sword playing, to strike with the sword, Metaphorically: achieving something through war

तलवार मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • तलवार चलाना, तलवार का वार करना, शमशीर लगाना, प्रतीकात्मक: युद्ध करके किसी चीज़ को प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلْوار مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلْوار مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone