تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلْخ" کے متعقلہ نتائج

تَلْخ

کڑوا، بد ذائقہ، بدمزہ

تَلْخ کَہْنا

کڑوی باتیں کرنا ، برا بھلا کہنا.

تَلْخ کَرْنا

کڑوا کرنا

تَلْخ ہونا

کڑوا ہونا، ناگوار ہونا، بدمزہ ہونا

تَلْخ گو

رک: تلخ زبان، کڑوا بول، بے رخی سے بات کرنا، بد کلامی کرنا، بات بات پر چیخنا چلّانا، سچی بات تلخ ہوتی ہے، غیر مہذب

تَلْخ لَگْنا

ناگوار گزرنا برا لگنا .

تَلْخ بات

ناگوار بات

تَلْخ ہو جانا

تلخ کرنا (رک) کا لازم ؛ ناخوشی ہوجانا.

تَلْخ مِزاج

بد مزاج، تند خو، تیز مزاج

تَلْخ اَبْرُو

بد دماغ ،غصّے والا

تَلْخ کامی

کڑواہٹ، تلخی

تَلْخ حَقِیقَت

کڑوا سچ

تَلْخ کام

جس کے منْھ کا مزہ کڑوا یا خراب ہو، بد مزہ، ناگوار یا خراب مقصد رکھنے والا، بد خواہ

تَلْخ بولْنا

کڑوی باتیں کہنا ، سخت کلامی کرنا ، غصے سے بولنا.

تَلْخ زَباں

दे. ‘तल्खगो'।

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone