تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت

فطرت، جبلَت، سرشت، خمیر، خلقی خاصیت

طِبِّیات

طِب سے تعلق رکھنے والی چیزیں یا باتیں ؛ علمِ طِب اور متعلقات.

طَبِیعَت مَرَنْجان مَرَنْج ہونا

طبیعت کا ہر حال میں خوش رہنا ، طبیعت کا شگفتہ ہونا اور دوسروں کو بھی خوش دیکھنا ، خود بھی خوش رہنا اور دوسروں کو بھی خوش رہنے دینا

طَبِیعَت سیر ہونا

دل بھر جانا ، نَیت بھر جانا ، رغبت ختم ہونا.

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد ہونا

خوب ہشاش بشاش ہونا

طَبِیعَت وَجْد کَرْنے لَگْنا

طبیعت انتہائی خوش ہونا

طَبِیعَت سے

اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

طَبِیعَت ہونا

عشق ہونا ، رغبت ہونا.

طَبِیعَت آنا

(کسی بات کی طرف) مائل و راغب ہونا.

طَبِیعَت لَگْنا

جی لگنا، کسی کام میں شغف ہونا، دلچسپی ہونا، جی بہلنا

طَبِیعَت مِلْنا

مزاجوں اور دلچسپیوں میں موافقت ہونا، ہم مزاجی ہونا

طَبِیعَت چَلْنا

طبیعت میں روانی پیدا ہونا .

طَبِیعَت چاہْنا

خواہش ہونا ، دل چاہنا .

طَبِیعَت پانا

خواہش یا ایما و اشارہ کو سمجھنا .

طَبِیعَت بَیٹْھنا

جی اُداس ہونا ، طبیعت کا بے کیف و بے مزہ رہنا ، جی گھبرانا (کسی اندیشہ یا غم کے سبب) .

طَبِیعَت سے متعلق محاورے

طَبِیعَت

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone