تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت سے" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت سے

اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

طَبِیعَت سے سُنانا

give someone what for

طَبِیعَت سے صاف کَرنا

give someone what for

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

مزاج پہچاننا ، کسی کا مزاج شناس ہونا .

طَبِیعَت سے اِیجاد ہونا

کسی کی ذہنی کاوش سے نئی چیز کا وجود میں آنا ، کسی چیز کا اختراع ہونا.

ٹَھنْڈی طَبِیعَت سے

ایسی طبیعت سے جس میں غصہ جلن یا جھنجھلاہٹ نہ ہو ، سکون خاطر سے ، سوچ سمجھ کر .

طَبِیعَت ہاتھوں سے نِکَلْنا

رک : طبیعت ہاتھ سے جاتی رہنا.

طَبِیعَت سَن سے ہونا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

طَبِیعَت قابُو سے جانا

دل کا بے اختیار ہو جانا ، طبیعت پر اختیار ختم ہونا.

طَبِیعَت سَن سے ہو جانا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

مَرَض کا طَبِیعَت سے لَڑنا

مرض کا طبیعت سے مقابلہ کرنا ۔

طَبِیعَت ہاتھ سے جاتی رَہْنا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، آپے سے باہر ہو جانا ، نہایت مضطرب ہونا.

سَن سے طَبِیعَت ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت سے کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت سے

tabii'at seतबी'अत से

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعَت سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

Urdu meaning of tabii'at se

  • Roman
  • Urdu

  • apne jii se, azkhud, bagair kisii kii madad ke, KhudabKhud

तबी'अत से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अपने जी से, खु़द से, बिना किसी की मदद के

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیعَت سے

اپنے جی سے ، ازخود ، بغیر کسی کی مدد کے ، خود بخود.

طَبِیعَت سے سُنانا

give someone what for

طَبِیعَت سے صاف کَرنا

give someone what for

طَبِیعَت سے واقِف ہونا

مزاج پہچاننا ، کسی کا مزاج شناس ہونا .

طَبِیعَت سے اِیجاد ہونا

کسی کی ذہنی کاوش سے نئی چیز کا وجود میں آنا ، کسی چیز کا اختراع ہونا.

ٹَھنْڈی طَبِیعَت سے

ایسی طبیعت سے جس میں غصہ جلن یا جھنجھلاہٹ نہ ہو ، سکون خاطر سے ، سوچ سمجھ کر .

طَبِیعَت ہاتھوں سے نِکَلْنا

رک : طبیعت ہاتھ سے جاتی رہنا.

طَبِیعَت سَن سے ہونا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

طَبِیعَت قابُو سے جانا

دل کا بے اختیار ہو جانا ، طبیعت پر اختیار ختم ہونا.

طَبِیعَت سَن سے ہو جانا

دل و دماغ پرکسی واقعہ سے اچانک سخت صدمہ پُہْن٘چنا ، دل دَھک سے رہ جانا.

مَرَض کا طَبِیعَت سے لَڑنا

مرض کا طبیعت سے مقابلہ کرنا ۔

طَبِیعَت ہاتھ سے جاتی رَہْنا

طبیعت کا بے قابو ہو جانا ، آپے سے باہر ہو جانا ، نہایت مضطرب ہونا.

سَن سے طَبِیعَت ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

طَبِیعَت قابُو سے بے قابُو ہونا

دل کا بے اختیار ہونا

پیٹ سے فاقَہ ، طَبِیعَت خُوش بے اَنْدازَہ

بے پرواہ آدمی کی نسبت کہتے ہیں کھانے کو نہیں مگر ہر وقت خوش ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone