تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبْع" کے متعقلہ نتائج

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

طِبّاً

طب کے مطابق، اصول صحت کی رُو سے، حکمت یا ڈاکٹری کے اعتبار سے

تَبْع

پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تُبَّع

یمن کے قدیم بادشاہو کا لقب .

تَبْہ

خراب، برباد، ویران، اجاڑ

طَبْعَہ

چھپا ہوا نقش ، تحریر یا تصویر ، پرنٹ .

طَبْعاً

فطری طور پر، مزاج یا عادت سے، خلقت کی رُو سے

طَبّاع

بہت تیز طبیعت والا، ذہین، زکی, ہنرمند

طِباع

طبیعت کی جمع، مزاج، سرشت، فطرت، عادتیں

طَبْع کَرْنا

چھاپنا، شائع کرنا

طَبْع ہونا

چھپنا، شائع ہونا، چھپائی ہونا

طَبْع جوش پَر آنا

طبیعت میں روانی یا جوش پیدا ہونا ، طبیعت کا کچھ کرنے پر آمادہ ہونا ، نظم یا نثر لکھنا .

طَبْع رُکْنا

کام یا فن کی طرف طبیعت کا مائل نہ ہونا

طَبْع بِگَڑْنا

طبیعت خراب ہونا، مزاج ناساز ہونا

طَبْع لَہْرانا

طبیعت چاہنا، دل چاہنا، دل کا کسی پر مائل ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone