تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طِبّاً" کے متعقلہ نتائج

طِبّاً

طب کے مطابق، اصول صحت کی رُو سے، حکمت یا ڈاکٹری کے اعتبار سے

طَبْع

(چھاپا خانے میں) چھاپنے کا کام، چھاپنا یا چھپنا نیز چھپی ہوئی چیز کا ایڈیشن

تَبْع

پیروی کرنا۔ ۲۔پیرو۔ مذکر۔ پیروی کرنے والا۔ پیروی کرنے والے۔

تُبَّع

یمن کے قدیم بادشاہو کا لقب .

تَبْہ

خراب، برباد، ویران، اجاڑ

طَبْعَہ

چھپا ہوا نقش ، تحریر یا تصویر ، پرنٹ .

طَبّاع

بہت تیز طبیعت والا، ذہین، زکی, ہنرمند

طِباع

طبیعت کی جمع، مزاج، سرشت، فطرت، عادتیں

طَبْعاً

فطری طور پر، مزاج یا عادت سے، خلقت کی رُو سے

طَبْعُ طَّبائِع

طبیعتوں کی طبیعت ، فطرتوں کی فطرت ؛ مراد : خالقِ کائنات ، خدائے بزرگ و برتر .

طَبْع کَرْنا

چھاپنا، شائع کرنا

طَبْع ہونا

چھپنا، شائع ہونا، چھپائی ہونا

طَبع زاد

اپنی ایجاد یا اختراع سے نکالا ہوا، ذاتی کدوکاوش سے پیدا کیا ہوا، اپنا لکھا یا کہا ہوا (بیشتر مضمون وغیرہ)

طَبع آزْمائی

ذہن و فکر کی جودت دکھانا، اپنے فن کے جوہر دکھانا

طَبْعِ دوم

رک : طبعِ ثانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں طِبّاً کے معانیدیکھیے

طِبّاً

tibban•तिब्बन

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

طِبّاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • طب کے مطابق، اصول صحت کی رُو سے، حکمت یا ڈاکٹری کے اعتبار سے

Urdu meaning of tibban

  • Roman
  • Urdu

  • tibb ke mutaabiq, usuul sehat kii ro.o se, hikmat ya DaakaTrii ke etbaar se

तिब्बन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चिकित्सा के अनुसार, स्वास्थ्य के लिहाज़ से, डाकटरी, ज्ञान या चिकित्सा के संदर्भ में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طِبّاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

طِبّاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone