تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَانْکا" کے متعقلہ نتائج

ٹَانْکا

سیون، سلائی، سوئی تاگے کا ایک دفعہ کپڑے میں سے نکلنا، (کشیدہ کاری) پھندا، سلائی کے سلسے کی ایک آن٘ٹ، پھیر

ٹانکَہ

رک : ٹان٘کا .

ٹانْکا ٹُوٹْنا

سیون ٹوٹ جانا، سلے ہوئے زخم اُدھڑ جانا

ٹانْکا بَھرْنا

سینا، پھٹا پرانا کپڑا سینا، مرمت کرنا

ٹانْکا لَگانا

کسی چیز کو جوڑ دینا، سی دینا

ٹانْکا اُدَھڑْنا

stitch to get undone or run

ٹانْکا جھالْنا

کسی برتن یا زیور کو ٹانکے سے جوڑنا

ٹانکا لَگْنا

ٹانکا لگانا کا لازم، جڑنا

ٹانکا دینا

(زخم وغیرہ کو) سینا، ٹان٘کا لگانا، جوڑنا

ٹانکا پانا

محبت، یارانہ ، پیار .

ٹانکا کُھلنا

کسی قسم کی سیون کھلنا یا ٹوٹ جانا، زخم شق ہوجانا

ٹانکا نِکَلْنا

ٹان٘کے کا قائم نہ رہنا، ٹان٘کا اُدھڑ جانا .

ٹانکا مارنا

سلائی کرنا .

ٹانکا اُٹھانا

(رفو گری) رفو کے تاروں کو تانے بانے کے طور پر اس طرح بھرنا کہ طول کے تاروں میں عرض کے تار ڈالتے وقت ایک تار چھوڑ کر بھرا جائے .

ٹانکا کھانا

ٹانکا قبول کرنا، ٹانکا لگنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone