تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

رَکْھنا

اُٹھا رکھنا ، روک لینا .

رُکانا

رکان

رَکْھنا کَرنا

خیال آرائی کرنا ، نکتے پیدا کرنا .

کَر رَکْھنا

بس میں لانا، اپنا بنا لینا

دِل رَکْھنا

تسلَی دینا، دلداری کرنا، خوش کرنا، آرزو پوری کرنا

لے رَکْھنا

جمع کرنا، بہم کرنا، خرید لینا، خرید کر رکھ چھوڑنا، لے کر رکھنا، میرے واسطے ایک ٹوپی لے رکھو

دے رَکْھنا

دینا ، مہیّا کرنا ، مقرّر کرنا ، عطاْ کرنا ، بخش دینا ، مقدر کرنا .

چَلْتا رَکْھنا

جاری رکھنا، بڑھتے رہنا، قایم رکھنا، لمبا کرنا، پھیلانا

بات رَکْھنا

کہا مان لینا

گَھر رَکْھنا

گھر یا گھر کے معاملات کی نگہداشت کرنا ، امورِ خانہ داری کا انتظام کرنا.

نَظَر رَکْھنا

میلان رکھنا، دھیان دینا

طَرَح رَکْھنا

بنیاد رکھنا ، ابتدائی روایت قائم کرنا

زِنْدَگی رَکْھنا

زِندگی گُزارنا، اندازِ زندگی اختیار کرنا

دیکھ رَکْھنا

یاد رکھنا .

ساتھ رَکْھنا

پاس رکھنا ، رفاقت میں رکھنا ، ہمراہ رکھنا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone