تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُوچْھنا" کے متعقلہ نتائج

پُوچْھنا

دریافت کرنا، معلوم کرنا، استفسار کرنا

پوچْھنا

ا. (کپڑے سے گرد وغیرہ) صاف یا خشک کرنا .

پُوچْھنا کیا

حد نہیں ہے، شمار نہیں ہے، یقینی ہے

پُوچْھنا نَہِیں

حد نہیں ہے، شمار نہیں ہے، یقینی ہے

پُوچْھنا بِچارْنا

تفتیش کرنا، دریافت کرنا

پُوچْھنا گَچْھنا

پرساں ہونا، پرسش کرنا

پُوچْھنا پانچھْنا

رک : پوچھنا .

پُوچْھنا پاچْھنا

اجازت لینا

پُوچھنا ہی کیا

of course, no question, surely, certainly

کیا پُوچْھنا

۔ تعریف کے واسطے مستعمل ہے۔ ؎ ؎ ۲۔ (آپ کا) کے ساتھ بطور ہجو ملیح مستعمل ہے۔

جی پُوچْھنا

طبیعت کا حال پوچھنا ، مزاج پرسی کرنا.

کیا پُوچْھنا ہے

(تعریف و تحسین کے موقع پر نیز طنزاً مستعمل) کیا کہنا ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

بات پُوچْھنا

حالت دریافت کرنا، خیریت معلوم کرنا (نفی اور اثبات دونوں میں مستعمل، اکثر حالت اضافی میں، جیسے : اس کی بات، میری بات)

گَھر پُوچْھنا

ٹھکانا معلوم کرنا جس سے حیثیت کا پتہ چلے.

دَرْد پُوچْھنا

ہمدردی کرنا، غم گساری کرنا

پُوچْھنا سے متعلق محاورے

پُوچْھنا

'پُوچْھنا' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone