تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لہو" کے متعقلہ نتائج

لہو

خون، رکت، دم

لَہْو

کھیل، کھیل کود، بازی، شغل

لُہو

لاو

۔لانا سے امر کا صیغہ

لہو بولنا

قتل کا خود بخود ظاہر ہو جانا، قتل کا ثابت ہونا

لہو بھرآنا

کسی جگہ سے لہو تھوڑا تھوڑا کرکے نکلنا

لہو لوٹ ہونا

فریضہ ہو جانا

لہو کٹ پڑنا

خون کے دست آنا

لہو سوکھ جانا

ڈر خوف یا رعب چھا جانا، خون سوکھ جانا، جان نکلنے لگنا

لہو پی جاؤنگا

ایک قسم کی دھمکی ہے جو غصے میں دی جاتی ہے

لہو کا ہلکا ہونا

نرم دل ہونا

لہو ہو کر بہہ جانا

دل جگر وغیرہ کا خون ہو کر بہہ جانا، شاعرانہ تخیل ہے

لہو بند کرانا

لہو نہ بہنا، لہو کا رک جانا

لَہُو پِئے

کسی کو قسم دیتے ہوئے کہتے ہیں ہمارا جنازہ دیکھے، ہمارا مُردہ پیٹے

لَہو کرنا

بے مزہ کرنا، تلخی، بے لطفی پیدا کرنا، غصہ دلا کر مزہ کھونا

لہو سے متعلق محاورے

لہو

اصل: سنسکرت

'لہو' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone