تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا" کے متعقلہ نتائج

خُدا

مالک، آقا

خُدائی

جس کو خدا نے پیدا کیا ہو ، قُدرتی.

خُدایا

اے اللہ، اے خدا

خُدائی ہو

اللہ ہی کرے.

خُدائے

خدا

خُدا گَن٘ج

ملکِ عدم

خُدا تَعالیٰ

Allah, the Most High

خُدا ہونا

بے نیاز ، بے پروا ہونا.

خُدا راہ

اللہ واسطے ، راہِ اللہ میں.

خُدا چاہے

اگر اللہ کی مرضی ہو، ان شاء اللہ

خُدا کا بِرَّہ

رک : برۂ خدا ، انگ : Lamb of god.

خُدا داد

وہ چیز جو خدا نے بخشی ہو اور اس میں دوسرے کا دخل نہ ہو، منجانب اللہ، وہبی، فطری، عطیۂ الٰہی

خُدا خانَہ

رک، خانۂ خدا معنی نمبرا، کعبہ شریف

خُدا ہی ہے

۔مشکل ہے۔ امید نہیں۔ شاید ہی۔ ؎

خُدا تو ہے

اللہ پاک کو سب علم ہے ، اللہ کی مدد شامل حال ہے

خُدا گَواہ

کسی بات کی صداقت ظاہر کرنے کے لیے بطور قسم مستمل

خُدا فَہْمی

اللہ تعالیٰ کو اس کی نشانیوں سے سمجھنا.

خُدا بی ہو

اللہ مالک ہے ، اللہ مدد کرے ، مشکل ہے.

خُدا بَنْدَہ

اللہ کا بندہ ، اللہ کو ماننے والا.

خدا ہے

اللہ محافظ ہے، اللہ مدد گار ہے، خدا حافظ ہے

خُدا شاہِد

قسم کے معنی میں مستعمل، اللہ گواہ ہے

خُدا جُو

اللہ کا متلاشی .

خُدا رَسِیدَہ

وہ جسے اللہ کی معرفت حاصل ہو، عارف باللہ، باخدا، اللہ والا

خُدا نَہ کَرے

رک : خدا نا خواستہ.

خُدا یار ہے

اللہ مددگار ہے.

خُدایانَہ

حاکمانہ ، آقائی یا سرداری کے احساس کے ساتھ.

خُدا کَر

اللہ کے واسْطے ، خدا کے لئے.

خُدانی

خدا بمعنی آقا، مالک کی تانیث، ملکہ، سردارنی، دیوی

خُدا کی راہ

۔فی سبیل اللہ۔ خدا کی راہ چار پیسے دے دو۔

خُدا مَعْلُوم

اللہ جانے، پتہ نہیں، نہ جانے، لاعلمی کے لیے مستعمل

خُدا نِگَہْبان

دعائیہ کلمہ ، (خود رخصت ہوتے یا کسی کو الوداع کرتے وقت مستعمل). اللہ حافظ ، اللہ کے سپرد.

خُدا وہ دنِ لائے

آرزو اور تمنّا ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.

خُدا کے ہاتھ

اللہ کے اختیار میں .

خُدائنی

رک : خُدانی.

خُدا کا قَہْر

عذاب الہیٰ.

خُدا کی پَناہ

۔دیکھو اللہ۔ ؎

خُدا جُھوٹ نَہ بُلائے

اپنی بات کی صداقت ثابت کرنے کے لیے بطور تکیۂ کلام مستعمل.

خُدا کا بَنْدَہ

رک : بندۂ خدا (لطف کلام کے لئے مستعمل).

خُدائے راہ

اللہ کے لیے ، اللہ کی راہ میں ، راہِ خدا.

خُدا پَر تَوَکُّل ہونا

خدا کا سہارا ہونا، تکیہ ہونا

خُدا کا عَذاب

رک : خدا کا غضب.

خُدا را

برائے خدا، از بہر خدا، خدا کے لیے

خُدا گواہ ہے

۔قسم کی جگہ قول کی صداقت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں۔ ؎

خُدا جُھوٹ نَہ بُلْوائے

اپنی بات کی صداقت ثابت کرنے کے لیے بطور تکیۂ کلام مستعمل.

خُدا رَس

رک : خُدا رسیدہ.

خُدا پَن

الوبیت ، معبودیت.

خُدا نا کَردَہ

خدا نہ کرے، خدا ایسا نہ کرے، ایک دعائیہ کلمہ جو کسی غیر متوقع حادثہ کے سے بچنے کے لیے کہی جاتی ہے

خُدا کَرے

(دعائیہ کلمہ) اللہ کرے، ایسا ہی ہو

خُدا ہات ہونا

اللہ کے بس میں ہونا.

خُدا پَرَسْتانَہ

اللہ پاک پر عقیدہ کے ساتھ خدا پر سنانہ تعبیر یعنی یہ خیال کہ خدا نے عدم سے دنیا کو پیدا فرمایا ہے

خُدا کھوئے

۔(دعائے بد) دیکھو خدا غارتد کرے۔

خُدا مالِک ہے

(تَوکّل کے لیے کہتے ہیں) اللہ پر بھروسہ ہے.

خُدا خُدا

یادِ الٰہی ، عبادت ، بندگی.

خُدا لَگی کَہْنا

خدا لگتی کہنا.

خُدا ہی خُدا ہے

اللہ ہی اللہ ہے.

خُدا اِس کا سَہْرا دِکھائے

(عور) خدا کرے اس کا بیاہ ہو ، خدا اسکو دولھا بنا ہوا دکھائے.

خُدا آگاہ ہونا

اللہ کو علم ہونا.

خُدا رَکھّے

(دعائیہ کلمہ) اللہ زندہ رکَھے، اللہ ایسا ہی بنائے رکّھے، اللہ سلامت رکّھے

خُدا کا واسْطَہ

برائے خدا ، اللہ کے لیے خدا کا واسطہ ذرا عقل سے کام لو.

خُدا کا نام ہے

اللہ مالک ہے یعنی کچھ ڈر نہیں ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone