تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کل" کے متعقلہ نتائج

کل

گنجا جس کے سر پہ زخم ہو.

کُل

گروہ، مجمع، ریوڑ، گلہ چوپاؤں پرندوں کیڑوں مکڑوں یا بے جان چیزوں کا

قُل

كہہ، بول

قَل

’’ قلب لشكر ‘‘ كا مخفّف ، فوج كا درمیانی حصّہ ۔

کَل کو

آئندہ، کل کلاں کو، کل، پھر، زمانہ آئندہ میں

کل کیا ہو

خدا جانے آئندہ کیا ہو

کل کیا ہے

خد ا جانے آئندہ کیا ہو

کَل آنا

چین آنا، قرار ہونا، سکون یا اطمینان حاصل ہونا

کَل ہونا

سکون ہونا، چین ہونا.

کَل مِلْنا

چین ملنا، (کسی پریشانی یا تکلیف سے) قرار حاصل ہونا، اطمینان ہونا، قرار آنا.

کَل چَلْنا

مشین چلنا، کاروبار چلنا، کام دھندا بخوبی ہونا.

کَل دینا

سکون یا آرام پہچانا، چین سے بیٹھنے دینا.

کَل پَڑنا

۔اطمینان ہونا۔ اضطراب یا قلق دور ہونا۔ ؎

کَل پانا

دکھ، پہنچانا، ستانا، تڑپانا

کل بیٹھنا

پہلو پربیٹھنا، جیسے دیکھیں اونٹ کس کل بیٹھتا ہے

کل سے متعلق محاورے

کل

اصل: ترکی،سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone