تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَامَہ" کے متعقلہ نتائج

جَامَہ

کپڑا

جاما

वस्त्र, कपड़े, पहनावा

جامہ چاک

لباس کا پھٹا ہونا، پھٹے حال ہونا، مجازاً: غریب، ناتواں

جامَہ رَس

ایک قسم کی شال جو اکبر نے خاص طور سے تیار کروائی تھی.

جامَہ کَن

حمام میں غسل خانے سے ملا ہوا کپڑے بدلنے اورسنْگار کرنے کا حجرہ، جلا خانہ، جلو خانہ

جامَہ دَر

کپڑے پھاڑنے والا، دیوانگی یا پاگل پن میں کپڑے پھاڑنے والا

جامَہ چِین

لباس میں چنّٹ ڈالنے والا شخص ، لباس کی تزئین کرنے والا ، لباس کا انتخاب کرنے والا .

جامَہ زیب

جس پرہرقسم کا لباس بھلا معلوم ہو، پھبن رکھنے والا شخص

جامَہ دَری

جامہ در کا اسم کیفیت، کپڑے پھاڑنا، لباس چاک کرنا

جامَہ وار

عمدہ پھولدار ریشمی کپڑا .

جامَہ دار

داروغۂ لباس، جامہ خانہ کا نگہبان، محافظ

جامَہ دان

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَہ ریزی

کپڑے جھاڑنے یا صاف کرنے کا عمل ، آرائش لباس .

جامَہ زیبی

جامہ زیب کا اسم کیفیت، لباس کا وضع اور فیشن، خوبصورت لباس، نئی وضع کا لباس جو زیب تن کرنے پر اور خوبصورت دکھے

جامَہ نُما

لباس دکھانے والا .

جامَہ بافی

کپڑا بننا ، کپڑے بننے کا کام یا فن .

جامَہ دانی

کپڑے رکھنے کا چرمی صندوق

جامَہ داری

جامہ دار کا کام، کپڑوی وغیرہ کی حفاظت

جامَہ طَراز

لباس کی سجاوٹ کرنے والا.

جامۂ چاک

a slit apparel

جامَۂ تَن

جسم کی کھال ، کھال .

جامَہ خانَہ

وہ مقام جہاں حمام سے نکل کر توقف کرتے اور پوشاک پہنتے ہیں .

جامَہ فَروش

کپڑا بیچنے والا ، بزار، بنے بنائے کپڑے بیچنے والا.

جامَۂ اَصْلی

اصلی کپڑا، اصلی لباس، مجازاً: کھال، جلد

جامَۂ زیب

جس پرہرقسم کا لباس بھلا معلوم ہو، پھبن رکھنے والا شخص

جامَۂ غُوک

काई, जो पानी पर जम जाती है।

جامَۂ آبی

آبگوں یا ہلکے نیلے رنْگ کا لباس ، بہت باریک یا ہلکا کپڑا ، رک : آب رواں.

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

جامَۂ سالُوس

guise, disguise, deceit

جامَۂ فَتْح

वह कपड़ा जिस पर मंत्र आदि लिखे होते हैं और लड़ाई के दिन विजय-प्राप्ति के लिए पहना जाता है।

جامَۂ عَمَل

حسن عمل ، (مجازاََ) ، توشۂ آخرت.

جامَۂ ہَسْتی

(مجازاََ) زندگی .

جامَۂِ صُورَت

वह कपड़ा जिस पर चित्र बने हों, चित्रपट ।

جامَہ چُنانا

لباس کو سجانا ، آراستہ کرنا ، لباس پر چنّٹیں ڈالنا .

جامَہ نِکَلْنا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

جامَۂ سالوس

مکر و فریب کا لباس.

جامَۂ اِحْرام

وہ بن سلا کپڑا جو حج کرنے والا مخصوص مقامات یا مکہ معظمہ میں حد حرم سے پہلے زیب تن کرتا ہے (عورتوں کے لیے یہ شرط نہیں)

جامَۂ عُرْیانی

ننْگے پن کا لباس ، جسم ، ننگا بدن.

جامَہ میں ہونا

اپنے حواس میں رہنا، مقررہ حدود و قید کا خیال رکھنا

جامَہ میں رَہنا

اپنے حواس میں رہنا ، اپنی حیثیت کے مطابق رہنا.

جامَہ تَنْگ ہونا

(لفظاََ) لباس کا چست ہونا ؛ بیحد پریشان ہونا ، وحشیت کی وہ حالت جب لباس بھی جسم پر ناگوار ہو .

جامَۂ مَحْمُودی

محمودی (ایک قسم کی باریک ململ) کا لباس.

جامَہ دار خانَہ

رک : جامہ خانہ.

جامَۂ مَشْرُوب

شرابی کا لباس ، شراب میں ڈوبا یا تر کیا ہوا لباس ، (مجازاً) پیئے ہوئے آدمی کا لباس.

جامَہ قَطَع ہونا

کسی جسم کے مطابق لباس تراشا جانا ، لباس زیب تن ہونا ، جسم پر پوشاک چست ہونا ، سجنا ، زیب دینا ، (مراد) کسی صفت میں کمال حاصل کرنا .

جَاْمَہ قَطْعْ کَرْنا

کسی صفت یا عیب میں کامل کرنا

جامَہ وار پَرْم نَرْم

عہد اکبری میں ایک قسم کا پشمینہ

جامَہ نِکَل جانا

سلائی ادھڑ جانا ، کپڑا پھٹ جانا.

جامَہ میں نَہ سَمانا

رک : جامہ (جامے) میں پھولا نہ سمانا.

جامَہ قَبا ہونا

لباس کا پھٹ جانا .

جامہ میں پُھولا نہ سمانا

(فرط خوشی سے) آپے میں نہ رہنا، ازحد خوشی ہونا، نہایت خوش ہونا

جامہ سے نِکلا پڑنا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

جَامَۂ عُریَانِیٔ عُشَّاق

the apparel of thr nudity of lovers

جامَہ تَلاشی لینا

frisk

جامَۂ آدَم میں رَہنا

انسانیت اختیار کرنا ، عقل و ہوش سے کام لینا .

جامَہ سے نِکَل جانا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

جامَہ لینا

لباس پہننا.

جامَہ اُتارْنا

(لفظاََ) لباس ترک کرنا ، انداز بدلنا ، وضع بدلنا (پرانا کے ساتھ) .

جامَہ پَہَنْنا

(لفظاً) کپڑا یا لباس زیب تن کر لینا ، وضع بنانا ، شکل و صورت اختیار کرنا ، کسی بات کو اختیار کر لینا .

جامہ پہن لینا

۔(کنایۃً) ہمہ تن کسی کا مدّاح ہونا۔ کسی کا طرف دار ہونا۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone