تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جامَہ وار" کے متعقلہ نتائج

جامَہ وار

عمدہ پھولدار ریشمی کپڑا .

جامَہ وار پَرْم نَرْم

عہد اکبری میں ایک قسم کا پشمینہ

رِزا جامَہ وار

(بنائی) رِزا غالباً ریزہ کا غلط تلفّظ ہے اس سے مراد جامہ وار کا چھوٹی بُوٹی کا معمولی تھان ہے ، کاریگر بڑے اور اعلیٰ قِسم کے تھان کے مقابلے میں کم درجہ کے تھان کو ریزہ کہتے ہیں.

کِرْکا جامَہ وار

کرکھا (کرکا) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

اردو، انگلش اور ہندی میں جامَہ وار کے معانیدیکھیے

جامَہ وار

jaama-vaarजामा-वार

اصل: فارسی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

جامَہ وار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • لباس بنانے کے لائق ، ایک پوشاک بنانے کے لیے کافی.
  • عمدہ پھولدار ریشمی کپڑا .

Urdu meaning of jaama-vaar

  • Roman
  • Urdu

  • libaas banaane ke laayaq, ek poshaak banaane ke li.e kaafii
  • umdaa phuuladaar reshmii kap.Daa

English meaning of jaama-vaar

Adjective, Masculine

  • fit to make a dress of, sufficient for a dress
  • flowered fabric, cloth embroidered with floral motif

जामा-वार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की बढ़िया छींट, जिसके अँगरख या शेरवानियाँ बनती हैं।
  • उम्दा फूलदार रेशमी कपड़ा
  • लिबास बनाने के लायक़, एक पोशाक बनाने के लिए काफ़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جامَہ وار

عمدہ پھولدار ریشمی کپڑا .

جامَہ وار پَرْم نَرْم

عہد اکبری میں ایک قسم کا پشمینہ

رِزا جامَہ وار

(بنائی) رِزا غالباً ریزہ کا غلط تلفّظ ہے اس سے مراد جامہ وار کا چھوٹی بُوٹی کا معمولی تھان ہے ، کاریگر بڑے اور اعلیٰ قِسم کے تھان کے مقابلے میں کم درجہ کے تھان کو ریزہ کہتے ہیں.

کِرْکا جامَہ وار

کرکھا (کرکا) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جامَہ وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جامَہ وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone